نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ثابت ہو گیا کہ شمشاد بھائی میں منتظمین کی خو بو در آئی ہے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    خود پوچھ لیں ان سے
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ موسم دو دن پہلے گرم تھا 40 ڈگری کا درجۂ حرارت پہنچ گیا تھا۔ کل سے بارش ہو رہی ہے۔ موسم نہایت مزید بلکہ خنک ہے۔ صبح سویرے جب وضو کر رہی تھی۔ تو خوف خدا سے نہیں، ٹھنڈے پانی کی وجہ سے منہ سے بے اختیار کلمۂ شہادت کے الفاظ نکل گئے :)
  4. جیہ

    لطائف غالب

    بہت خوب۔۔۔ کیا کہنے
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    تو یہ کام میں سر انجام دوں؟
  6. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    بہت خوب۔۔۔۔
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    فیل ہو گئی ہے بے چاری :(
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ہاہاہاہا بہانہ خوب ہے
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    مگر شکر خورے کو اللہ شکر دے ہی دیتا ہے
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وہی ہونا ہے جو مستنصر حسین تارڑ کے ساتھ ہوتا ہے سفر میں :grin:
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وعلیکم السلام آپ کو فرصت مل گئی محفل پر آنے کی؟
  12. جیہ

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    کیا ڈال دیا؟ کہیں نیکی کر کے دریا میں تو نہیں ڈالی؟ :)
  13. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    شکریہ خٹک صاحب۔ یہاں تو سارا دیوان غالب ہی پوسٹ ہو چکا ہے یہ دیکھیں
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    واہ جی! ایسے کہہ رہے ہیں جیسے آپ کی جان طوطے میں ہو، سندباد جہازی کے دیو کی طرح :)
  15. جیہ

    داغ طرزِ دیوانگی نہیں جاتی - داغ دہلوی

    مجھے تو صرف مقطع ہی پسند آیا
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    میں قتل کروں گی۔۔۔ ہے کوئی روکنے والا
  17. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    شکریہ عارف۔۔۔۔ لگتا ہے آپ کو پتہ چل گیا ہے کہ میں نے آپ کو ووٹ دیا ہے :)
  18. جیہ

    داغ مجھ کو عشقِ زلفِ عنبر فام ہے - داغ دہلوی

    تو کیا اور بھی ہے فرخ منظور کے نام سے۔۔۔۔ ؟ اور ہو بھی تو ہم اس سے کیا لینا دینا :)
  19. جیہ

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    بسم اللہ کرتی ہوں ووٹ ڈالنے کی۔۔۔۔ جنہوں نے پیسے دئے ہیں ، انہیں ہی ووٹ ڈالوں گی ;)
  20. جیہ

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    کیا کہہ رہے ہیں نبیل بھائی؟ اس میں معذرت کی کوئی بات ہی نہیں۔ اوپر والا پیغام تو میں نے مذاق میں لکھا تھا :)
Top