نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    نہیں بھائی ایسا نہیں ہے، بلکہ پہلے اپنے متعلقہ احباب کو ٹیگ کیا جاتا ہے اس کے مخصوص طریقے سے پھر مراسلہ پوسٹ کردینے کے بعد تدوینی اختیار کو (جو عام محفلین کے لیے آدھے گھنٹے کا ہوتا ہے) استعمال کرتے ہوئے تمام ٹیگ کردہ ناموں کو حذف کرکے اس کی جگہ ”ٹیگ نامہ“ یا ”انسلاکیہ“ لکھ دیا جاتا ہے۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    جی بھائی جان!:) اب یہ نہیں کہنا کہ وقت ضائع کیا، کیونکہ شوقیہ کاموں میں لگایا جانے والا وقت بطور استراحت شمار کیا جاتا ہے۔:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    (۱)۔۔۔آٹھ کا لفظ آٹھ زبانوں میں 1: اردو: آٹھ 2: عربی: ثمانیہ 3: فارسی: ہشت 4: انگریزی: Eight 5: سندھی: اٹھ 6: پنجابی: اٹھ 7: پشتو: اتا 8: بلوچی: ہشت (۲)۔۔۔آٹھ پر مشتمل آٹھ مذہبی باتیں 1: روزِ قیامت عرشِ الہٰی کو آٹھ فرشتے اٹھائیں گے۔ (ماخوذ از سورۂ حاقہ:۱۷) 2: اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے آٹھ...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    آتا ہے اور جلد چلا بھی جاتا ہے محفل میں ہواؤں کے جھکڑ کی طرح نام تو جانے کیا ہے اس کا لیکن کچھ بھولتا نہیں کسی بھلکڑ کی طرح
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    جس کے بنا محفل میں بے چینی رمضان میں کھائے گی وہ پھینی کراس سے اس کے اللہ بچائے آنٹی نہیں ہے بلکہ عینی مینی
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    صحافت کی گلیوں کا راہی بہت محنتی اور خوب ساعی چار لفظ ہیں اس کے نام میں محمدعلم اللہ اصلاحی
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    جس سے ملے بغیر دل ناشاد ہے جس کے مراسلوں سے دل شاد ہے ہر دھاگے میں صاحبِ دھاگا سے زیادہ پایا جاتا ہے جو وہ شمشاد ہے
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    دل کی عیدِ سعید رہتا ہے ہم سے بعید ہم ہیں پاکستان میں امریکا میں ابن سعید
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    آتا جو قلیل ہے سب کا جو خلیل ہے اوتار تو کچھ نہیں پر نام اس کا نبیل ہے
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    عروض میں جو کامل قافیے کی جو منزل خشک و تر میں یکساں مزمل شیخ بسمل
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    کرتے ہیں درست نظم کی نوک پلک اور عین غین سمجھ تو سبھی گئے ہوں گے ہمارے پیارے الف عین
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    ادب پہ محنت کرتے ہیں اچھی خاصی گفتگو نہیں کرتے کبھی سیاسی باتوں سے دل موہ لیتے ہیں حضرت جناب محمد یعقوب آسی
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    میں استاد جی سے کہنے ہی لگا تھا کہ آپ نے کہہ دیا:
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    میں نے تو کسی کو نہیں کیا، محمدعلم اللہ اصلاحی نے کیا تھا سب کو ٹیگ۔ اور یہ کس نے کہہ دیا کہ آپ کو ٹیگ کرنا کچھ مشکل ہے، کچھ مشکل نہیں، محمداحمد بغیر فاصلے کے لکھا جائے تو صرف آپ کے نام کی ہی کھڑکی وا ہوتی ہے۔:)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    ارے تو اس میں اتنا سنجیدہ ہونے کی کیا ضرورت ہے۔:) البتہ آیندہ مزاق میں تنگ مت کرنا بلکہ مذاق میں تنگ کرنا۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    اور آپ نے میرے منہ کی۔:)
Top