نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    بہت شکریہ محمداحمد بھائی اس پیار بھری داد اور حوصلہ بھری بات کا۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    اگر اس تحریر کی برکت سے لوگ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنے لگ گئے ہیں تو میں سمجھتا ہوں میری یہ ٹوٹی پھوٹی محنت وصول ہوگئی۔ جناب شاہد شاہنواز صاحب! خوش رہیے۔:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    بہت عمدہ لکھا ہے۔ ماشاءاللہ۔ بہت سی داد۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    سب سے پہلے مراسلے کے آخر میں جو ”رپورٹ“ لکھا ہے وہاں کلک کریں اور مطلوبہ تبدیلی کروالیں۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ہم کہاں اور علم کا کوہ گراں کہاں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    اب پتا چلا کہ بانسری والی تصویر میں ہاتھ کس کا تھا؟:)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause: :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    یہ ڈانٹا نہیں تھا، بلکہ اپنے اس دوست سے مذاق کیا تھا جس نے آج کل تمام دھاگوں میں شور مچارکھا ہے۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    بانسری تم بجارہے ہو مگر ہاتھ کسی فی میل کا لگ رہا ہے، اگر دونوں باتیں درست ہیں تو بھائی یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے وہ بھی سب کے سامنے،کچھ تو شرماؤ یار۔:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    وہ تو مراسلہ پوسٹ کرتے ہی مل جاتی ہے، پھر اس کے بعد تیس منٹ تک آپ کے پاس تدوین کا اختیار ہوتا ہے ، چاہیں تو اپنے مراسلے کے متن کو تبدیل کردیں ، چاہیں تو حذف کردیں اور اس کی جگہ کوئی سی بھی اسمائلی یا تصویر لگا دیں۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    بہت خوب جناب! کیا دماغ لگایا ہے۔ اسے ”آٹھویں سالگرہ“ کے زمرے میں شامل کرلیجیے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    میں نے جان بوجھ کر ایسا کیا تھا، تمھیں تپانے کے لیے۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    ہاں بھئ! وزن پوری نظم کا ماشاءاللہ ٹھیک ہے، البتہ چوتھے شعر کے دوسرے مصرع کے آخر میں ”ہے“ شاید لکھنے سے رہ گیا ہے۔ ماہا عطا
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    میں کیا کروں؟ میں کس کو کھاؤں؟ غلام حاضر ہے، جو حکم کرنا چاہیں کریں، مگر غلام مصروف بھی بہت ہے۔:)
Top