نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    اچھا یہاں تو بہت چھوٹے چھوٹے مل رہے ہیں، عارف والا کے خربوزوں کا انتظار ہے اچھا بہت اچھی بات ہے، یہاں تو بعض اوقات نظر نیچی کرنا پڑتی ہے کہ یہ خاتون کیا پہن کے آ گئی ہے
  2. mfdarvesh

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    بازور کھنچنے سے گرے گا تو نہیں نا سوال: ہمارا قومی کھیل کیا ہے
  3. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    قائدآباد چلے گئے ہوں گے
  4. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    پانی پینے کو جی چارہا ہے، ابن مریم ہوا کرے کوئی
  5. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    بس ان کو ٹیبل پہ لٹاؤ اور نیوٹن رنگ کا تجربہ کر ڈالو پھر اس کے بعد چاہو تو GM Counter بھی کر ڈالو اور ان کو سرکٹ بورڈ سمجھ کے سب کچھ کیجیے گا
  6. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ۔
  7. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    جی ہاں، آیت الکرسی کا ورد جاری رکھا کریں اچھا، پھر بتائیں نا کون ہے ؟
  8. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ایسی کی تیسی، چائے بنوانی ہے اور بھی رانی صاحبہ سے، کر لے کیا کرنا ہے :)
  9. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جی کچھ ایسا ہی ہے، چائے میں ملاوٹ ہے
  10. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    جی ہاں درست کہا ہے اس کے ساتھ ساتھ ہم سے اکثر ہندو ثقافت سے بھی بہت متائثر ہیں یہی امید ہے کہ آگ ہی لگاو گی
  11. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا شکر ہے
  12. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  13. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  14. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    وہ خود ہی تو لے رہے ہیں، نوٹس کون لے گا
  15. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    مگر پپو بھائی قواعد کا خیال رکھیے آپ کو حروف تہجی الٹی ترتیب سے اس دھاگے کو آگے بڑھانا ہے اب آپ "ل" سے کچھ لکھیے گا
  16. mfdarvesh

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    پھر موضوع سخن عبدالرزاق ہوتا سوال: اگر پاکستان جیت جاتا تو کیا ہوتا
  17. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اکثر مس رہتی ہے تو مسسز ہوئی نا
  18. mfdarvesh

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    اچھا خیال ہے مگر کرنا تو شمشاد بھائی کو ہی ہے
  19. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اوہو، اگر ایسا ہو تو آپ آج کے پیغامات کو استعمال کرلیا کریں
  20. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    اچھا جلدی سے سبق یاد کریں اور بڑےاستاد کے پاؤں دبائیں ساتھ میں انڈوں کی رشوت بھی پیش کریں ورنہ پاس ہونا محال ہے
Top