نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    نامعلوم ہوگئے ہیں جیسے آپ ہوگئی تھیں
  2. mfdarvesh

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    جی ہاں اور ساتھ میں ہی جرمانہ بھی ہوگا، مجھے تو کئی بار شمشاد بھائی نے وارننگ دی ہے
  3. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  4. mfdarvesh

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    جی ہاں ان میں یقینا کوئی ایسا بندہ شامل ہوگا جس کو بتی کا لشکارا تنگ کرتا ہوگا
  5. mfdarvesh

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    پانچ یا چھ ہوتے سوال: رات دن پہ غالب آتی ہے یا دن رات پہ
  6. mfdarvesh

    آج کی تصویر

    نہیں صاف ہوتے جی، خاص کر مہر والی سیاہی کے
  7. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    جہلم میں کون سی مس ہوتی ہے
  8. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    نظر آ گئی تو پھر ہم غائب ہو جائیں گے :)
  9. mfdarvesh

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    جی ہاں باقی تو کچھ نظر ہی آرہا ہے :) چھوڑو نوید جی، یہ دھاگہ ہمارے جیسے کم عقلوں اور جاہلوں کے لیے نہیں ہے، فصاحت و بلاغت والے لوگ ہی پڑھ سکتے ہیں نا
  10. mfdarvesh

    اردو املا کی دلچسپ غلطیاں

    اخبارت میں غلطیاں ہوتی رہتی مجھے تو انگریزی اخبار ڈان میں بہت غلطیاں نظر آتی ہیں کبھی کبھی
  11. mfdarvesh

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    جناب ان ہی کے لیے گزارش کی تھی، کہ اگر اتنی بڑی گاڑی نظر نہیں آرہی تو بےچاری چھوٹی سی ننھی منی سی بتی کہاں نظر آنے والی ہے :)
  12. mfdarvesh

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    اسلام آباد میں تو 500 لگ جاتے ہیں، ہاں پنڈی میں اشارہ نامی چیز کم ہی نظر آتی ہے یا لوگ دیکھتے ہیں، ہاں جہاں بڑا چوک ہے وہاں میں نے پابندی دیکھی ہے
  13. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    5 اپریل سے سب غیر حاضر ہیں سکول سے شمشاد بھائی، تادیبی کاروائی کا آغاز کریں، نہیں تو میں شروع کر دوں گا
  14. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز کے بعد یہ دعا مانگتے تھے: اے اللہ میں تجھ سے مانگتا ہوں نفع دینے والا علم قبول کیا جانے والا عمل اور حلال رزق (احمد، ابن ماجہ، بیہقی)
  15. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا کرم ہے، مزاج اچھے ہیں
  16. mfdarvesh

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    انسان تو غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے، میں تو جب دوبارہ اپنا مراسلہ پڑھتا ہوں تو غلطیاں نظر آتی ہیں
  17. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    لیکن باقی اراکین کو کیسے راغب کیا جائے؟
  18. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    یقینا کوئی سازش ہے
  19. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    واہ واہ، کیا ادب لکھا ہے :)
Top