نتائج تلاش

  1. ص

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    میں نے پرائمری سکول کی کتابوں میں پڑھا تھا " اسلام صلح اور آشتی کا مذہب ہے " مگر یہا ں تو حقیقت اس کے برعکس ہے اسلام جو مسلمانوں کو جوڑنے کا سبب ہے اسی کو منافرت پھیلانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے یہاں سوال مذہبی بحث کا نہیں بحث تو صحتمند معاشرے کا اہم جزو ہے لیکن ان لوگوں کے لیے نہیں جو مذہب...
  2. ص

    پروین شاکر :::: کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والا

    واہ اُس کو بھی ہم تیرے کُوچے میں گزار آئے ہیں زندگی میں وہ جو لمحہ تھا سنورنے والا
  3. ص

    نظم ۔۔۔۔ پشیمانی ۔۔۔۔ کیفی اعظمی

    عمدہ کلام اس نظم کا عنوان پشیمانی کی بجاے " خوش فہمی " ہونا چاہیے تھا :)
  4. ص

    حسرت موہانی وصل کی بنتی ہیں ان باتوں سے تدبیریں کہیں

    وصل کی بنتی ہیں ان باتوں سے تدبیریں کہیں آرزوئوں سے پھرا کرتی ہیں تقدیریں کہیں بے زبانی ترجمانی شوق بے حد ہو تو ہو ورنہ پیش یار کام آتی ہیں تقریریں کہیں مِٹ رہی ہیں دل سے یادیں روز گارِ عیش کی اب نظر کا ہے کو آئیں گی یہ تصویریں کہیں التفات یار تھا اک خوابِ آغاز وفا سچ ہوا کرتی ہیں ان...
  5. ص

    آج کا شعر - 5

    کتنا باوضع ہے خیال اس کا بیکسی میں بھی آئے جاتا ہے داغ دہلوی
  6. ص

    آج کا شعر - 5

    اُف ری گرمئی محبت کہ ترے سوختہ جاں جس جگہ بیٹھ گئے آگ لگا کے اُٹھے مومن
  7. ص

    آج کا شعر - 5

    جن میں بوے وفا نہیں ناصر ایسے لوگوں سے ہم نہیں ملتے ناصر کاظمی
Top