نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    باہر دھوپ کڑی رہی ہوگی
  2. فہد اشرف

    نہ ملے تم ، تو ملا کوئی تمہارے جیسا

    واہ واہ! کیا خوبصورت غزل ہے۔ لاجواب
  3. فہد اشرف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    گلوبل وارمنگ کا علاج مل گیا :p
  4. فہد اشرف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بلکہ ڈھیر ہی کر دیا
  5. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    یہ رہا
  6. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    یہ تصویر کسی اور لڑی میں پوسٹ ہو چکی ہے
  7. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے بچپن میں املا کے آگے ہمزہ نہیں ہوتا تھا۔ کیا املے کا نیا املا املاء ہے؟
  8. فہد اشرف

    تو مشقِ ناز کر، خونِ دو عالم میری گردن پر

    تو مشقِ ناز کر، خونِ دو عالم میری گردن پر
  9. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    اور دانشورانِ فیسبک وغیرہ کے بھی
  10. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    مجھے ایسا لگتا ہے کہ بورڈ اسمتھ سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی تھی کیونکہ کپتان کے طور پہ وہ ناکام رہا تھا لیکن بورڈ ایسا کر نہیں پا رہی تھی کیونکہ بیٹسمین کے طور پر وہ دنیا کا کامیاب ترین بیٹسمین تھا۔ اب یہ ہوگا کہ آسٹریلیائی ٹیم کو نیا کپتان بھی مل جائے گا اور ورلڈکپ سے پہلے پہلے اسمتھ بھی۔
  11. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آئی سی سی نے بس ایک میچ کی پابندی عائد کی تھی بورڈ نے زیادہ کر دیا
  12. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    پابندی زیادہ ہو گئی
  13. فہد اشرف

    کیا بتائیں آپ سے کیا ہستیٔ انسان ہے - گیان چند

    کیا یہ گیان چند جین ہیں یا کوئی اور گیان چند
  14. فہد اشرف

    آپ فٹ رہنے کے لیے صرف رننگ اور سائیکلنگ کرتے ہیں یا اور بھی کسی قسم کی ورزش کرتے ہیں

    آپ فٹ رہنے کے لیے صرف رننگ اور سائیکلنگ کرتے ہیں یا اور بھی کسی قسم کی ورزش کرتے ہیں
  15. فہد اشرف

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ویسے لا ادری شاید عربی جملہ ہے
  16. فہد اشرف

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت شکریہ. یہ شعر کس کا ہے؟
  17. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دس پانچ لوگ ہی سمجھتے ہوں گے ہم نے تو پہلی بار سنا ہے
  18. فہد اشرف

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    E3 to J3 تو شاید رو ہوگا
Top