ماہی احمد یہاں "اردش" کے تجربات ہو رہے ہیں اور آپ کس سراب کے پیچھے بھاگ رہی ہیں۔
کل راشد اشرف صاحب بتا رہے تھے کہ ابن صفی کا ایک ناول رومن اردو میں شائع کیا جا رہا ہے تجرباتی بنیادوں پہ۔
شک نہیں کہ خالص اور نخالص میں بہت فرق ہوتا ہے۔ اسی لیے تو جب ہم کسی اہل زبان سے اردو سنتے ہیں تو لطف دو بالا...