نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    محفلین کے تکیہ کلام

    پر شمشاد بھائ یہ کچھ زیادہ ہی مہذب نہیں‌ہو جائے گا: grin: ؟ ماسلام
  2. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں اس وقت سوچ رہا ہوں کہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہی نہیں پتہ کہ کیا سوچ رہا ہوں؟؟؟؟؟ ماسلام
  3. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں‌اس وقت ترکش کافی پی رہا ہوں! ماسلام
  4. علی ذاکر

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن تھوڑا مڈروف اور تھوڑا فارغ! ماسلام
  5. علی ذاکر

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    مجھے کوئ ٹانک ہی بتادے کسی کو مس کرنے کا؟ ماسلام
  6. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    بسنت اور لانگ مارچ تو کب کی ختم ہوگئ:biggrin:؟ ماسلام
  7. علی ذاکر

    شتر مرغ

    ادھر ہم کھا پی کے فارغ بھی ہوگئے ہیں‌اور زینب تم ابھی تک یہ پوچھ رہی ہو کہ شتر مرغ‌حلال ہے :rollingonthefloor:؟ اگر حلال نہ ہوتا تو کیا ہم اس کو سعودیہ کی مارکیٹوں‌میں‌ڈھونڈتے پھرتے؟ ماسلام
  8. علی ذاکر

    ملکی سیاسی حالات!

    اب ملک میں‌ خوشحالی کی توقع ہے! ماسلام
  9. علی ذاکر

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    ساجد صاحب آُ‌پ کو ماہر بننا مبارک ہو:)! ماسلام
  10. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    میں‌ٹہیک ہوں‌تم کیسی ہو بہن؟ ماسلام
  11. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    میری طرف سے بھی سب کو سلام! ماسلام
  12. علی ذاکر

    مردوں کی بیٹھک

    ہمارے بھی محلے مین ایک عورت اس قسم کا کردار بخوبی انجام دے رہی ہے مھے تو لگتا ہے اس قسم کی عورتوں کی ایک تنظیم چلانی چاہیئے اور اس کے حقوق ادارہ گورنمنٹ اور پاکستان کے پاس ہونے چاہیئں:rollingonthefloor::grin:!
  13. علی ذاکر

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    چلیں یہ تو خیر آپ عادت سے مجبور ہیں! ماسلام
  14. علی ذاکر

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آج موسم گرم ہے اس لیئے میری طبیعت بھی آج کچھ گرم ہے! ماسلام
  15. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    سبز چائے پیتی رہو اس کی خیر ہے "نیکوٹین" ایک کیمیکل ہے جو صحت کے لیئے نہایت مضر ہے اور یہ چائے اور سیگریٹ میں بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے! ماسلام
  16. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    فاطمہ کیا تمہیں پتہ ہے کہ چائے میں‌لیکوٹین بھی ہوتی ہیے؟ چار کپ چائے پینے کا مطلب ہے کہ چار پہکٹ سیگریٹ پینا! ماسلام
  17. علی ذاکر

    مختاراں مائ!

    سیدہ شگفتہ جی کیا آُپ بتا سکتی ہیں کہ آپ نے کہاں میری سوچ یا میرے الفاظ کو لا محتاط دیکھا ہے؟ بڑی مہربانی ہو گی! ماسلام
  18. علی ذاکر

    روالپنڈی: دھماکہ ‘ معتعدد ہلاک و زخمی

    اللہ خیر کرئے! ماسلام
  19. علی ذاکر

    خواتین کارنر کی اجازت

    پاکستان میں‌موقعوں کی کمی نہیں زینب ایک ڈھونڈو تو ہزار ملتے ہیں:biggrin: ماسلام
Top