نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    شارع معذر
  2. علی ذاکر

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    شارع دباب
  3. علی ذاکر

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    آج بروز منگل سعودیہ میں گرد کا ایک عظیم طوفان آیادوپہر کے چمکتے سورج کے باوجود چند گز کے فاصلے سے کچھ دکھائ نہ پڑتا تھا مقامی لوگوں کے مطابق شاید ایسا گرد کا طوفان پہلے کبھی نہیں‌آیا آپ بھی دیکھئے چھوٹا سا باغیچہ ساتویں منزل سے لی گئ تصویر!
  4. علی ذاکر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فیصل قریشی"

    کیوں نہیں‌ فیصل صاحب ایک بہانہ چاہیئے تھا وہ مل گیا ہے اب ملاقات نہیں ملاقاتیں‌ہوں گی ! ماسلام
  5. علی ذاکر

    شادی کے لیے سڑک کی تعمیر

    شمشاد بھائ مجھے تو لگتا ہے کہ ہم سے ایک راز فاش ہو گیا ہے ! ماسلام
  6. علی ذاکر

    اردو دان متوجہ ہوں

    مغل صاحب مشکور ہوں آپ کا! ماسلام
  7. علی ذاکر

    اطلاع

    مجھے تو لگتا ہے امین صاحب کا ماضی سیاست میں گزرا ہے یا ان کے کوئ مراسم ضرور ہونگے کیونکہ بیانات شائع کرکے ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ ! ماسلام
  8. علی ذاکر

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    ویسے گذرا ہوا پل ایسے لگتا ہے جیسے گزرے گا ہی نہیں جب گزر جاتا ہے تو لگتا ہے اس کا تو پتہ ہی نہیں چلا
  9. علی ذاکر

    محفل کی واپسی

    محفل کے دوبارہ شروع ہونے پر سب کو مبارکباد ! ماسلام
  10. علی ذاکر

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    اور 9مارچ 2011 کو تین پھر بھی آپ کو پتی نہیں‌چلے گا امین صاحب آپ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں‌کی پرواہ نہ کیا کیجے
  11. علی ذاکر

    موسیقی

    ظاہر سی بات ہے خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ تو پکڑے گا نہ ! ماسلام
  12. علی ذاکر

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    زینب آپ کو ایوارڈ مبارک ہو تاخیر کے لیئے معافی چاہتا ہوں ! ماسلام
  13. علی ذاکر

    ملکی سیاسی حالات!

    دونوں صورتوں‌میں نقصان ملک کا ہی ہو گا تو پھر یہ سیاستداں‌کیوں‌ہم پہ حکمرانی کر رہے ہیں اور ہماری عوام بھی ان کے جلوسوں میں‌ اس طرح شامل ہوتی ہے جیسے یہ کوئ ثواب کا کام ہے جب سب کچھ جانتے ہوئے بھی کہ نقصان ہمارے ملک کا ہی ہے تو پھر تو سیاست کو سرے سے ہی سکھاڑ پھینکنا چاہیئے
  14. علی ذاکر

    مردوں کی بیٹھک

    یعنی کے کام کاج سے فارغ ہوکر پھر اس بیٹھک میں آنا ہے ؟
  15. علی ذاکر

    اطلاع

    مجھے تو لگتا ہے امین صاحب نے اپنے جانے کی خبر شائع کرکے بہت بڑی غلطی کردی ہے اب آنے کی خبر شائع کرکے اپنی غلطی کو دہرائیں‌گے نہیں
  16. علی ذاکر

    شتر مرغ

    شمشاد بھائ میں نے کہا تھا ہم نے تقریبا ریاض کے سب بڑے مارکیٹوں کی خاک چھان لی ہے لیکن شتر مرغ نے اپنے بچے یعنی انڈے تو طالوت صاحب سے بچا لیئے لیکن خود کو نہیں‌ بچا سکا
  17. علی ذاکر

    ملکی سیاسی حالات!

    پی پی پی پی کا اعلان کہ مسلم لیگ نون سے مفاہمت کی سیاست ختم کرنے کا اعلان- کیا یہ ملک کو استحکام کی طرف لے کر جائے گا یا صورتحال مزید خراب ہو جائے گی اس کے بارے میں ہمارے دوستوں کی کیا رائے ہے !
  18. علی ذاکر

    اردو دان متوجہ ہوں

    م م مغل صاحب بہت شکریہ آپ کا میری بات کا غلط مطلب نہ سمجھیئے گا آپ نے میری بہت رہنمائ کی ہے بہت شکریہ اللہ آپ کے علم میں‌اور اضافہ فرمائے ! ماسلام
  19. علی ذاکر

    تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

    طالوت صاحب آُپ کی تحریروں‌میں‌ ہمیشہ گھمن گھیریئں‌کیوں‌ہوتی ہیں ؟
  20. علی ذاکر

    تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

    طالوت صاحب آُ کی تحریروں‌میں‌ ہمیشہ گھمن گھیریئں‌کیوں‌ہوتی ہیں ؟
Top