نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    بولنا منع ہے

    ہاں تو دعوت ایسے کھلے عام تھوڑے ہی نا کھائی جاتی بند کمرے میں کھا لیتے ایسے سرعام کھانے کی کیا ضرورت تھی اور یہ لو آئس کریم کل میں نے کہا تھا نا تمہارے لئے لیکر آونگا تھوڑا سا عائشہ کو بھی دینا۔
  2. محمد علم اللہ

    بولنا منع ہے

    تم اتنا اچھا کھانا بناتی ہو خوشبو آ جاتی ہے پھر ڈھک کے رکھا کرو :)ہم نہیں آنے کے
  3. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    گڈ:) بھلکڑ دیکھا میں نہ کچھ کہوں تو کیا ؟؟؟؟؟ :punga:میری گڑیابیلن لیکے آ گئی دیکھتے ہی بھاگ کھڑے ہوئے۔:)
  4. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    سمجھاو نا سب بھول جاتے ہیں حضرت ذرا زور سے ڈانٹ پلاو:)
  5. محمد علم اللہ

    بولنا منع ہے

    یہ اکیلے اکیلے کس چیز کی دعوت چل رہی بہنو! بھوک تو مجھے بھی لگی ہے ماہا میرے لئے بھی تھوڑا چھوڑ دینا
  6. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    ہاں اب ڈر گئے نا اب ماہا عطا کو بلاوائیں وہی سمجھائے گی آپ کو ۔۔۔
  7. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    تو آپ کو فارقلیط رحمانی بھیا حافظہ مضبوط کرنے کا جو نسخہ بتایا اسے پابندی سے استعمال کیجئے ۔
  8. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    ٹھیک یہ ہوئی نا بات وہیں نیچے لکھ دیتے وہ آتے تو دیکھ ہی لیتے چلو اب آنے دو پھر:sleep:
  9. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    میں کل جاتے وقت کچھ کہہ کے گیا تھا آپ بھول گئیں؟:)
  10. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    آپ بوڑھے کب سے ہوگئے اتنے ہٹے کٹے نوجوان آدمی لگتا ہے یہ بھی آپ بھول گئے کہ خود کی عمر کتنی ہے:)
  11. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    :)اب اس کو بچے کی پیدائش کی مت کہ دیجئے گا ۔:)
  12. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    آپ تو ہمیشہ بھولتے ہیں کل آپ نے مجھ سے کہا تھا چائے پلاتا ہوں ابھی تک نہیں پلائے یہ بھول نہیں ہوئی تو اور کیا ؟:)
  13. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    اوکے بابا انتظار رہے گا بھلکڑ کی طرح بھول مت جانا
  14. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    رکشہ کی تلاش تو بس اسٹاپ تک جانے کے لئے تھی نا اور آٹو جہاں تک جانا تھا اس کے لئے جی رکشہ انسان کھینچتا ہے جبکہ آٹو ایندھن سے :)
  15. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    :haha:چلئے قبول کیا اب پیٹھ بھی تھپ تھپا دیجئے :dancing: ۔
  16. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    کچھ دیں گے تبھی تو قبول کروں گا یا ایسے ہی خالی خولی قبول کر لوں:laughing3:
  17. محمد علم اللہ

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    کب سے انتظار کر رہا تھا جواب کا بس اتنا ہی سا اور آپ کو میں ٹیگ کیا تھا اگر نہیں ہوا تو معذررت خواہ ہوں مجھے لگا شاید میں نے ٹیگ کیا تھا ۔
Top