نتائج تلاش

  1. عرفان الٰہی فاروقی

    گلزار فونٹ

    مجھے فونٹ کی لڑی نہیں مل رہی جہاں سے فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ہے برایے کرم مدد فرمائے
  2. عرفان الٰہی فاروقی

    احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

    مسند امام احمد بن حمبل یونی کوڈ میں درکار ہے
  3. عرفان الٰہی فاروقی

    سید منظر ان پیج کی کمپنی سے الگ ہوگئے!

    انپیج کا ورژن 4 کریک کسی دوست کے پاس ہو تو وہ ان بوکس کرے
  4. عرفان الٰہی فاروقی

    گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کیسے شامل کریں

    ایم ایس ورڈ کے اردو نمبر فونٹ چاہئے
  5. عرفان الٰہی فاروقی

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    انڈزائن میں انسٹال ہونے والی لغت کا لنک دوبارہ اپڈیٹ کیاجائے مہربانی ہوگی
  6. عرفان الٰہی فاروقی

    منظر ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز

    اور اسکا اپڈیٹ کب تک آنے کی امید ہے
  7. عرفان الٰہی فاروقی

    منظر ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز

    کیا اس ٹول میں کتابوں کی سیٹنگ موجود ہے جیسے ھم انپیج میں کرتے ہیں
  8. عرفان الٰہی فاروقی

    القلم جوہر نستعلیق ریلیز

    شاہ معین الدین صاحب آپ کہاں سے ہیں
  9. عرفان الٰہی فاروقی

    القلم جوہر نستعلیق ریلیز

    السلام علیکم دوستوں پوچھنا یہ ہے کہ کسی ساتھی نے جوبھارت کا رہنے والا ہو جوہر نستعلیق خریدہ ہو تو ضرور بتائے اور خریدنے کا طریقہ بھی بتادے مہربانی ہوگی جزاک اللہ خیراً جزا
  10. عرفان الٰہی فاروقی

    اوقات الصلوۃ سافٹویئر

    اس کا جدید ورژن نہیں آیا جو ونڈوز /10۔64 بت کو سپورٹ کرے
  11. عرفان الٰہی فاروقی

    القلم جوہر نستعلیق ریلیز

    السلام علیکم دوستوں امید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہونگے مجھے جوہر نستعلیق چاہئے اسکے لئے واہٹ سپ سے ان سے بات بھی ہوئی لیکن پوری بات نہیں ہوپائی انکا جواب تھا گوگل پے کےذریعہ سے خرید لیں معلوم یہ کرنا ہے کہ میں بھارت سےہونے کی وجہ سے کیا گوگل پے سے یہ فونٹ خرید سکتا ہوں احباب رہنمائی فرمادیں...
  12. عرفان الٰہی فاروقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    قران پبلشنگ سسٹم سافٹ ویئر ہی اوپن نہیں ہورہا ہےانپیج تو چلتا ہے اس مین کوئی مسئلہ نہیں
  13. عرفان الٰہی فاروقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    "آصف اثر, "]کیا آپ نے Compatibility موڈ میں چلا کر دیکھا ہے؟ بھائی جان سب جتن کرلئے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا یہ مسئلہ صرف اور صرف قران پبلیشنگ سسٹم میں ہی ہے انپیج کی نارمل فائل میں نہیں
  14. عرفان الٰہی فاروقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    تمام دوستوں کی خدمت سلام عرض ہے احباب سے ایک مسئلہ کے حل دریافت کرنا ہے امید ہے ضرور راہ نمائی فرمائیں گے انپیج 20۔3 کے ساتھ ایک فائل قیو پی ایس کی بھی ہے وہ ونڈوز 7 میں تو چلتی ہے لیکن ونڈوز 10 میں نہیں اس کے لئے سب کوشش کرلی گئی ہیں کوئی دوست اس کا حل بتادیں مہربانی ہوگی جزاک اللیہ
  15. عرفان الٰہی فاروقی

    رہنمائی درکار ہے

    عبید انصاری,نے کہاڈیٹا کیبل لگاکر موبائل کو کمپیوٹر سے اٹیچ کریں اور اینڈرائڈ کی جو نوٹ پیڈ فائل آپ نے بنائی ہے، اسے کمپیوٹر کے "نوٹ پیڈ" میں کھول لیں۔ وہاں سے کاپی کرکے کہیں بھی پیسٹ کر سکتے ہیں۔موبائل میں انبلٹ نوٹ بوک ہوتا ہے اس ایپ میں جو ڈاٹا ہم محفوظ کرتے ہیں اس کی بات کسی فائل کی نہیں
  16. عرفان الٰہی فاروقی

    رہنمائی درکار ہے

    تمام دوستوں کو سلام عرض ہے سبھی دوستوں سے ایک مدد درکارہے ۔اینڈروئڈ موبائل کے نوٹ پیڈ کا ڈاڈا کمپیوٹر میں کیسے کوپی کرکے پیسٹ کریں کوئی طریقہ کسی دوست کو معلوم ہو توضرور بالضرور بتائیں
  17. عرفان الٰہی فاروقی

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    سام سنگ جے سیون میں یہ طریقہ کام نہیں اآیا
  18. عرفان الٰہی فاروقی

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    مزمل بھائی سام سنگ جے سیون میکس میں بتائیں کیسے اردو نستعلیق فانٹ اپلائی کریں
  19. عرفان الٰہی فاروقی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    عارف بھائی کیلک 2013 کا لنک ملجائےگا ؟
Top