کیا انڈزائن میں وہ سب کام کئے جاسکتے ہیں جو کورلڈرا میں ہوتے ہیں۔ انڈزائن کی تیسری قسط میں جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدا کا جو لنک دیا ھےوہ تو دیگولر کا ہے ،اور مجھے ذاتی پیغام میں ان ڈزائن کو پرمانینٹ کر نے کا طریقہ بھی بتادیں ، شکریہ
فانٹ آپکے پاس موجود ہے۔ پیامی صاحب کی طرح اسے کھول کر اشکال درست کریں اور متلاشی نستعلیق کے نام سے ریلیز کر دیں۔ اللہ اللہ خیر سلا
کیابات ہے جناب عارف کریم
جمیل نوری نستعلیق کو ری نیم کرنے کے بعد جب ونڈوز کے فونٹ فولڈر میں ریپلیس کرتیں ہیں تو وہ تاہوما کے بجائے جمیل نستعلیق پر ریپلیس ہوتا ہے سیف موڈ نورمل موڈ دونوں میں کر کے دیکھا ہےجب کہ تاہوما کا نام دیا ہے