نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    "قرآن فہمی" کے زمرے میں کیا تو سال بھر میں 3 جوابات "گپ شپ" کے زمرے میں کیا تو چند گھنٹوں میں 66 جوابات! لڑی شروع کرنے کا ایک مقصد یہ رجحان بھی دیکھنا تھا۔
  2. عرفان سعید

    بہت شکریہ سین خے صاحبہ!

    بہت شکریہ سین خے صاحبہ!
  3. عرفان سعید

    انشاءاللہ ضرور

    انشاءاللہ ضرور
  4. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    بہت معذرت! میری نگاہ سے الا کے بعد کے الفاظ بالکل اوجھل رہ گئے۔ کلبی کی تفسیر کے معاملے میں میری ابتدائی رائے غلط تھی۔ اس سے رجوع کرتا ہوں۔ یہ تفسیر وہی بات کہہ رہی ہے جو میں کہنا چاہ رہا تھا۔ توجہ دلانے کا بہت شکریہ!
  5. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    قرآن کے الفاظ دیکھیں اب کلبی کے الفاظ دیکھیں یہ بالکل دوسرا مفہوم نہیں تو اور کیا ہے؟
  6. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    جی معلوم ہے۔ لیکن قرآن کے الفاظ سے جو مفہوم مترشح ہو رہا ہے کلبی کی تفسیر اس کا بالکل الٹ تصور پیش کر رہی ہے۔
  7. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    کلبی کا قول دیکھیں یا قرآن کی واضح آیت؟
  8. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    سال میں دو سے تین بار سکول ٹرپ پر جاتے ہیں اس لیے جانا نہیں ہوا۔
  9. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    آیت کا آخری حصہ بھی دیکھیں اِنَّهٗ كَانَ ظَلُوْمًا جَهُوْلًا
  10. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    کچھ سال انتظار کریں، آخری بار 2009 میں گیا تھا۔
  11. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    مرئی: نظر آنے والی
  12. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    سائنسدان ہو سکتا ہے۔ نا سائنس مذہبی ہوتی ہے اور نا مذہب ہی سائنسی
  13. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    کامن سینس کو مذہب اور سائنس دیکھتے وقت بھی استعمال کیا جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہونے لگا۔
  14. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    یہیں سے اشرف المخلوقات کی نفی ہوتی ہے۔ ولقد كرمنا بني آدم وحملناهم في البر والبحر ورزقناهم من الطيبات وفضلناهم على كثير ممن خلقنا تفضيلا آیت کے خط کشیدہ حصے کا مطلب ہے "ہم نے انسان کو بہت سی مخلوقات پر واضح فضیلت عطا کی" یہان "بہت سی مخلوقات" کہا ہے تمام مخلوقات نہیں۔
  15. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    بطور مسلمان سائنسدان :)
  16. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    زندہ تو آکسیجن اور پانی کے بغیر بھی نہیں رہا جاسکتا تو پھر ان بے جان مخلوقات کو جانداروں سے افضل مان لیا جائے؟
  17. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    کیسے؟ دین کی وہ واضح نص دکھائیے جو انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کا اعلان کرتی ہو۔
  18. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    میرے ذہن میں انسان، جن اور فرشتوں کا تقابل تھا، یہاں بات بیکٹیریا سے اوپر اٹھتی نظر نہیں آرہی!
  19. عرفان سعید

    انسان اشرف المخلوقات ہے کہ نہیں؟

    ایک دفعہ شیر کی کچھار میں گھس کر اشرف المخلوقات کا دعوی کریں۔ رد و قبول کا فیصلہ ہو جائے گا۔ :) اس تبصرے کو سنجیدگی سے لیا جاوے! :D
Top