نتائج تلاش

  1. عثمان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    میری مراد معاشی مقاصد کی طرف بڑھتا کثیرتہذیبی اور کثیر النسل پہچان رکھنے والا معاشرہ ہے۔ اب تک کے میرے مشاہدے میں یورپ میں صرف جرمنی اور برطانیہ ہی اس پر پورا اترتے ہیں ایسا کہ ان کا موازنہ کسی حد تک شمالی امریکہ سے کیا جاسکے۔ :)
  2. عثمان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    ایک شام ٹالن، اسٹونیا گذارنے کا بھی اتفاق ہوا۔ اس خوبصورت شہر پر روسی تہذیب کی چھاپ ہے۔ :)
  3. عثمان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    پچھلے سال جرمنی کے سفر کا اتفاق ہوا۔ اس کی وسعت اور تہذیبی لحاظ سے کھلے پن نے شمالی امریکہ جیسا احساس دیا۔ خوب ملک ہے۔ :)
  4. عثمان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    بہت خوب! :) ابھی تک مجھے یہ سفر کرنے کا اتفاق نہیں ہوسکا۔ :) آپ نے گاڑی کونسی استعمال کی اس سفر کے دوران ؟
  5. عثمان

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    میری والدہ سیالکوٹ کی کشمیری ہیں اور یہ چاول انہیں بھی بہت مرغوب ہیں۔ اگرچہ کینیڈا میں گڑ آسانی سے ایسے دستیاب نہیں۔ :)
  6. عثمان

    چوہدری

    تکلفات کے مزید اگلے درجے پر چونکہ سرنیم ہی سے مخاطب کیا جاتا ہے تو بس تعجب نہیں کہ اب بھی آپ کو خط وکتابت اور فون پر مسٹر محمد پڑھنے اور سننے کو ملے۔ :)
  7. عثمان

    چوہدری

    برصغیر میں سرنیم چونکہ ذات پات سے منسوب ہیں اور ظاہر ہے کہ نتیجتاً تعصبات کے فروغ کا سبب بنتے ہیں تو اس لیے یہ بات قابل تحسین سمجھی جاسکتی ہے کہ لوگوں کا ایک طبقہ ان ناموں کو آگے نہیں بڑھانا چاہتا۔ دوسری طرف دفتری اندراج کے وقت بھی نام کے ہجے اور سرنیم کو بعض اوقات اتنی اہمیت نہیں دی جاتی۔
  8. عثمان

    چوہدری

    میرا پورا نام محمد عثمان ہے۔ ہائی سکول اور یونیورسٹی میں ہر کورس کے پہلے دن لیکچرار کو بتانا پڑتا کہ مجھے عثمان نام سے مخاطب کرے تا کہ سہولت رہے۔ اب بھی کبھی کبھار استفسار کرنے پر وضاحت کرتا ہوں کہ ہمارے ہاں پہلا نام محمد اسی طرح ہے جس طرح یہاں مغرب میں مذہبی مڈل نیم رائج ہے۔
  9. عثمان

    چوہدری

    جی ہاں۔۔ میرے والد پنجاب سے ہیں۔
  10. عثمان

    چوہدری

    میرے والد کے نام کے ساتھ چوہدری ہے لیکن انہوں نے یہ لفظ میرے برتھ سرٹیفکیٹ پر نہیں لکھوایا۔ اس کا فائدہ مجھے کینیڈا آ کر بالخصوص ملٹری جوائن کر کے ہوا کہ میرا نام ہی میرا Surname قرار پایا اور مجھے عثمان ہی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ورنہ ناجانے چوہدری کا تلفظ کہاں سے کہاں جا پہنچتا۔ :) غالباً...
  11. عثمان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    آپ کا مطلب ہے کہ تمام مراسلے اردو میں ہیں ؟:)
  12. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    تعجب ہے کہ ہیلری کلنٹن جیسی ایسی قابل امیدوار کی مقبولیت کوئی ایسی خاص نہیں۔
  13. عثمان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    ہاں یہ تو ہے۔ اگر بے باکی سے اظہار رائے کرنا ہے تو عام مقبولیت پر سمجھوتا تو ہوگا۔ اگر ایک گروہ میں آپ کی مقبولیت کا گراف بڑھے گا تو دوسرے میں گرے گا۔ آپ کے متعلق اظہار رائے کروں تو میرا خیال ہے کہ آپ مقبولیت محفل میں بہت بڑھی ہے۔ بلکہ آپ کی شخصیت میں دلچسپی بھی پہلے سے بڑھی ہے۔ یہ اس گروہ میں...
  14. عثمان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    خوش آمدید! :)
Top