نتائج تلاش

  1. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    الف گرا دیتے ہیں جی۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرار بھی غیرممکن ہی ہے آجکل کے دور میں۔
  3. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    پوسٹل بیلٹ کے علاوہ نہیں ہے۔
  4. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    بالکل درست۔ اور یہ بھی سوچنے کی بات ہے کہ ایسے شخص کو کوئی ووٹ ہی کیوں دے گا۔ لیکن ووٹ تو لوگ دیتے ہیں یہاں۔
  5. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    یہاں کمالوں کی لائن لگی پڑی ہے بھائی۔
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طمانیت کی بات یہ ہے کہ ہمیں بھی شیرمال بہت پسند ہیں۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاف کہیں کہ عید پہ آپ شیرخوار ہوں گے۔ پھرتے ہیں شیرخوار کوئی پوچھتا نہیں، وغیرہ
  8. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    زیادہ دیگیں تو کیٹرنگ والوں سے بنوائی جاتی ہیں۔
  9. یاز

    قائد اعظم کی دوہری شہریت

    ابھی تو مزید فتوے اور سرٹیفیکیٹ بھی آئیں گے۔
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمیں تو کوئی ڈوپ وغیرہ لگ رہی ہے، جو ظہیر صاحب کا ڈوپ ٹیسٹ فیل کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔
  11. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    اندازہ ہے کہ ن لیگ چوہدری نثار کے مقابلے میں امیدوار نہ کھڑا کرے۔ اور اگر نون لیگ کا امیدوار بھی ہوا تو ایک امکان یہ بھی ہے کہ چوہدری نثار اینٹی نواز ووٹ کو تقسیم کرنے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
  12. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ انگریزی زبان والی کیا شے ہے جی؟
  13. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجور، دہی بھلے، کالے چنے کی چاٹ۔ طاہری یا تہاری، چٹنی، پزا۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب میں سب سے پہلے چاند نظر آتا ہے عید کا۔
  15. یاز

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ‏بیوی شوہر سے: سنیے جی!! شاپنگ کرواتے ہیں یا پھر لکھوں کتاب؟
  16. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    بادی النظر میں انگلش ٹیم کافی زیادہ مضبوط ہے، تاہم آسٹریلیا بھی چمتکار کر دکھانے کی اہلیت رکھتی ہے۔
  17. یاز

    آج کی تصویر

    موٹروے پولیس کھپے۔ مجھے خود بھی کئی دفعہ بہت خوشگوار تجربات ہو چکے ہیں۔
Top