نتائج تلاش

  1. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    17واں گرینڈ سلیم۔ فیڈرر کے ریکارڈ کو خطرہ لاحق ہے۔
  2. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہم سمجھے شاید مختلف امیدواروں کی جانب سے افطاریاں کھلانے کا آغاز ہو گیا ہے۔
  3. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ٹینگ شربت
  4. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    اور نڈال فتح یاب۔ 11ویں دفعہ فرنچ اوپن جیتا۔
  5. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    اوہ ہاں۔ یہ تو ہم بھول ہی گئے تھے۔
  6. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بولے تو؟
  7. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    چیمپئن شپ پوائنٹ آن پہنچا۔
  8. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بیئرسٹو بھی آؤٹ، تاہم رنز کی آمد جاری۔ انگلینڈ 20 اوورز میں 176 پہ 2 آؤٹ۔
  9. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ڈکویلا اس پلان کو تبدیل کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
  10. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    80 اوور مکمل ہونے والے ہیں تو ریویو ضائع ہونے کا زیادہ نقصان نہیں۔
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بیئرسٹو نے 54 گیندوں پہ سنچری مکمل کر لی۔
  12. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجور، ٹینگ، چکن پزا، چکن میکرونی۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جیسن رائے آؤٹ۔ ایلکس ہیلز کی آمد۔
  14. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    نڈال نے دوسرا سیٹ بھی جیت لیا۔
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    12 اوورز میں سکور 128 ہو چکا۔ بیئرسٹو 41 گیندوں پہ 91 رنز۔
  16. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بیئرسٹو کا بے تحاشا تشدد جاری۔
  17. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    پانچویں دن کا کھیل شروع۔ مینڈس سنچری کرنے کے بعد آؤٹ۔ چندی مل کریز پہ۔
  18. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بیئرسٹو رنز کا بھنگڑا ڈالتے ہوئے۔ 30 گیندوں پہ 61 سکور پہ ناٹ آؤٹ، جس میں 4 چھکے اور 7 چوکے شامل۔
  19. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جواب میں انگلش ٹیم کا غضب ناک آغاز۔ 9 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 92 رنز۔
Top