نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مختلف حلقوں کے لئے ٹکٹ یافتگان کے نام سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ قوی امکان ہے کہ اس عمل کے دوران بھی خوب اودھم مچے گا۔
  2. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بیان سے لگتا ہے کہ بڑے زوروں سے منوایا گیا ہوں
  3. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شہرِ اقتدارِ اصل۔۔۔۔ یعنی راولپنڈی۔
  4. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ابھی بھی ہونے ہی والی ہے انشاء اللہ۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: ہوش والوں کو خبر کیا، بے خودی کیا چیز ہے۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    جواب درست۔ یہ لیجئے انعام
  7. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہاہاہا۔ بات تو ویسے سچ ہی ہے۔
  8. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی جی۔ ہمارے ہاں مون سون سب سے آخر میں پہنچتا ہے۔
  9. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اتنی شدید گرمی میں تو دو بھی بہت کافی ہیں۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: ڈائٹنگ کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ ایک پزا کے بیس حصے کر کے اس میں سے ایک حصے کا چوتھائی کھا لیا جائے۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    جواب درست ہے۔ یہ رہا انعام
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناک موم کی بھی ہوتی ہے کیا؟
  13. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری: دو پراٹھے، دال ماش، چائے۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: برف فروش سے گرانی کا سبب پوچھا تو بولا کہ کیا کریں بھائی، گرمی کے باعث مانگ ہی اتنی بڑھ گئی ہے۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    الف عین جواب بالکل درست ہے جناب۔ یہ رہا انعام
  16. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    مینڈس جی دہری شتک جڑ دیں تو بچت ممکن است۔
  17. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ویسٹ انڈیز 89 پہ 3۔ مجموعی برتری 318 رنز ہو چکی۔
  18. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بہت ہی مقفعیٰ قسم کی سحر و افطار ہے جناب۔
  19. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ویسے سنی سنائی معلومات کی حد تک ہمیں انڈیا میں دارجلنگ سب سے عمدہ جگہ محسوس ہوئی ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں اس بابت؟
Top