کل غلطی سے قندورہ پہن کر دوست کے لئے ٹیکسی لینے گیا تو کوئی ٹیکسی والا روکے ہی نہ۔ ہر ایک مصری سمجھ کر دور سے ہی ایکسیلیٹر پر پیر دبائے۔
بالآخر ایک ٹیکسی کو سامنےسے روکا بعد میں اس نے بتایا کہ یار مصریوں کو ہم دور سے دیکھ کر ہی راستہ بدلتے ہیں۔تو عبداللہ بھائی کی بعد ٹھیک ثابت ہوتی ہے کہ مصری...