نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    ستارے

    ستاروں کے بارے میں جہاں تک مجھے پتہ ہے ان سے سمت اور وقت معلوم کیا جاتا ہے آسمان پر خوبصورت لگتے ہیں۔ کچھ لوگ ان سے قسمت بھی معلوم کرتے ہیں جو کہ اسلامی طریقہ نہیں نہ ہی مجھے پسند ہے شعروشاعری میں بھی انکا ذکر ہے آگے آپ بتایں
  2. عزیزامین

    چاند

    اور کچھ ہو نا ہو دھاگہ ہزار پوسٹیں مکمل کر لے گا شاعروں کی وجہ سے
  3. عزیزامین

    چاند

    چاند کی کتنی اشکال ہیں؟ تصاویربھی بھجیں۔ کیا ان سب کا کوئی مقصدہے؟ مجھے تو پہلی اور چودھویں تاریخ کا ہی مقصد پتہ ہے۔ اندھیری راتیں کتنے دن رہتیں ہیں انکا بھی کوئی مقصد ہے؟
  4. عزیزامین

    چاند

    یہاں بھی شاعری شروع ہو گی ھھھھھھا ۔ پر مجھے کوئی پرابلم نہیں
  5. عزیزامین

    چاند

    حدیث نبوی ہے چاند دیکھ کر عید منائی جاے اس لیے دیکھنا تو پڑے گا
  6. عزیزامین

    چاند

    معذرت کے ساتھ بلی کی تصویر بدل لیں شکریہ
  7. عزیزامین

    چاند

    کن کن پرچم اور کرنسی نوٹس پر چاند ہے
  8. عزیزامین

    چاند

  9. عزیزامین

    چاند

    چکوری چاند دیکھتی ہے مدوجزر کا سبب بنتا ہے۔ اس سے اگے تو کچھ نہیں ہے شاید
  10. عزیزامین

    چاند

    ہماری زندگی میں چاند کی کیا کیا اہمیت ہے؟
  11. عزیزامین

    حلال جانورں کی کھالیں

    نہیں
  12. عزیزامین

    او آر وائے ایکس

    پاکستان کا قومی جانور مار خور ہے
  13. عزیزامین

    حلال جانورں کی کھالیں

    کسی عالم سے پوچھ لیں
  14. عزیزامین

    حلال جانورں کی کھالیں

    مشکل ہے
  15. عزیزامین

    علوم و مضامین

    یہ کام کافی مشکل ہے پر کوشش میں کیا ہرج ہے ۔ اس میں آپ کو کرنا یہ ہے مختلف علوم کے بارے میں بتانا ہو گا یا مضامین پر جیسے زولوجی یہ جانوروں کے بارے میں علم ہے آگے آپ شروع ہو جایں شکریہ
  16. عزیزامین

    حلال جانورں کی کھالیں

    تو؟؟؟؟؟؟؟
  17. عزیزامین

    بارے نقشے کے کچھ معلومات درکار ہیں

    وہاں طلوع آفتاب سبز ہوتا ہے
  18. عزیزامین

    آج کی آیت

    جزاک اللہ
  19. عزیزامین

    او آر وائے ایکس

    لگتا ہے یہاں کوئی قطر سے نہیں؟
  20. عزیزامین

    او آر وائے ایکس

    https://www.google.ca/search?num=10&hl=en&newwindow=1&site=imghp&tbm=isch&source=hp&biw=1280&bih=612&q=oryx&oq=oryx&gs_l=img.1.0.0l10.7042.10083.0.12313.4.3.0.0.0.0.277.397.2j0j1.3.0...0.0...1ac.1.bSE003qR_h0
Top