میں بھی یہی نقطہ نظر رکھتی ہوں کہ قائد کے انتظار میں آخر کب تک ؟ ہمیں خود اپنا قائد بننا ہے اپنی سمت کا خود سے تعین کرنا ہے ۔ اپنے عمل بہتر کریں گے تو لوگ ہم سے سیکھیں گے ۔
ٹھیک کہتے تھے قائداعظم ۔
“میں نے تمہیں آزادی کے دروازے پر لا کھڑا کیا۔ اب آگے تمہارا اختیار ہے۔ اسے چاہے آباد کرو ، چاہے برباد کردو۔ میری قوم میں کثرت سے غدار اور پٹھو ہیں۔ میرے پاس کوئی کانسٹریشن کیمپ نہیں کہ میں ان کو بند کر دوں۔ میری ساری طاقت تم ہو۔ اگر تم میرے ساتھ ہو تو میں طاقت ور ہوں۔“...
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ