اوہ بھائی لوگو ہاتھ دھو کے پیچھے ہی پڑے گئے ہو میں نے جو سنا ویسے ہی بات کی ۔۔۔۔۔ویسے جن سے میں نےس نا وہ ان کے انتقال کے وقت پاکستانم یں ہی تھے اور حاسد ناممکن۔۔۔ان کا دور دور تک کچھ لینا دینا نہیں ہے باقی اللہ سب جانتا ہے کیا صیح کیا غلط
میں آپ سے متفق نہیں ہوں ۔۔۔۔۔میں یہ تو مانتی ہوںکہ اس وقت کے بزرگوں نے اسلام کی خدمت کی تبلیخ کی ان کی میں بھی قدر و عزت کرتی ہوں ادب سے زکر کرتی ہوں ۔پر بھائی جی یہ جو ان کی آگے کی نسل ہے نا ان کا کوئی کردار نہیں اسلام کی خدمت میں یہ بس اپنے بزرگوں کا نام کیش کروا رہے ہیں اور بس۔۔۔۔۔۔۔بڑے...
میرا مشن بھی اپ کے پیٹرول پے پانی چھڑکنا ہے ۔تیلےبھائی اب اپ کی میری لڑائی ہو جانی ہے بس میں بتا رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اپ اتنے سارے دن کہاں چپھے بیٹھے رہتے ہیں
بس یہ پاکستان تک جانا ہے اور 10 یا 15 دن میں واپس۔۔۔۔۔۔۔۔اوہ چاول میں کھلا دیتی ہوں جیسے کہتے ہو ویسے۔مٹر پلاو۔۔۔چنا پلاو۔۔ گوشت پلاو ۔۔بریانی ۔۔مکس ویجیٹیبل وغیرہ وغیرہ
میں نے رات کسی کی موت دیکھی ۔کس کی پتا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ خیر کرے ایک چارپائی اور ارد گرد لوگوں کا ہجوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید میں کچھ سوچتی ہوئی سوئی تھی اسی لیے ایسا خواب دیکھا۔میرے ایک انتہائی قریبی عزیز کی طبیعت بہت خراب ہے اللہ کرے سب خریت رہے
:rollingonthefloor: ہاہاہاہاہاہاہا پا جی میں تو کب سے کہہ ر ہی تھھی لاعلاج ہوں اپ ہی نہیں مان رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اپ جیسے کول مایئنڈ بندے کو تپا دیا یہی کافی کمال ہے میرا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
توبہ کریںتیلے بھائی نظامی بھائی خفا ہو گئے ہیں ۔:shameonyou:۔۔۔۔۔۔ابھی میں نے بس شروعات ہی کی تھی نظامی بھائی ناراض نا ہوتے تو اور بھی کچھ کہتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو تو پتا ہے میں بھایئوں سے لڑایئاں نہیں کیا کرتی اسی لیے شروع ہوتے ہی یک طرفی سیز فائر کر دیا میں نے :rollingonthefloor: