نتائج تلاش

  1. زینب

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    میں پاکستان جا رہی ہوں‌۔۔آپ نے کیا سوچے کوئی مرنے شرنے کا پروگرام نہیں ہے ابھی میرا
  2. زینب

    پیر مہر علی شاہ سیمینار --- حمید نظامی ہال

    امم آپ سچی مچی جلال میں آگئے ہیں اسی لیے میں اب کچھ نہیں کہتی
  3. زینب

    پیر مہر علی شاہ سیمینار --- حمید نظامی ہال

    نظامی بھائی آپ خواہ مخواہ ناراض ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پورے پاکستان پے ہی پیروں مرشدوں کا قبضا ہے ۔۔۔انڈیا میں مندر ہیں جہاں چڑھاوے چھڑہاے جاتے ہیں اور پاکستان میں دربار ہیں جہاں چادریں چھڑہائی جاتی ہیں وہاں پرشاد بٹتا ہے یہاں نیاز بٹتی ہے ان پیروں کے پیچھے لگ کے چلنا سراسر شرک ہے پا جی
  4. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ہاہاہاہا مرغا بناتے بھائی جی تو کوئی بات بھی تھی
  5. زینب

    پیر مہر علی شاہ سیمینار --- حمید نظامی ہال

    میں سچی میں کسی پیر کے بارے میں جاننا ہی نہین چاہتی میں مانتی ہی نہیں کسی بھی پیر شیر کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے نام سنا ہوا ہے
  6. زینب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    جہانزیب بھائی جہاں اتنا کچھ بدلی کیا کپڑوں کا بھی کوئی جگاڑ لگاتے نا
  7. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    آج طالوت کیوں‌نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    میک اپ

    میں‌ڈر گئی تھی دوبارہ سے یہ ٹاپک دیکھ کے میں سمجھی وہی تو نہیں پوٹ کر دی جو مجھے بھی بھیجی تھی فہیم آپ نے
  9. زینب

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ہااا ہائے۔۔لگتا ہے یہ اگلی قسط والا کیس کسی پاکستانی عدالت کے ہتھے چڑھ گیا ہے اب کتنا ٹائم لگے گا جانتے ہی ہوں‌گے سب لوگ
  10. زینب

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    لے مرنے کے لیے "ان کی اماں" کا انا ضروری تھوڑی ہے
  11. زینب

    یہ ہے رشتے داری؟؟

    آہم ممممممممم نصیحت پلے باندھ لے خرمے
  12. زینب

    پیر مہر علی شاہ سیمینار --- حمید نظامی ہال

    نظامی بھائی پیرون مریدوں کے چکر سے باہر نکلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کرتے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔یہ پیر یہ گدی نشین سارے جھوٹوں کا ٹولا ہے ویسے پیر تو اپنے گیلانی صاحب بھی ہیں کیا خیال ہے ان کے بارے میں
  13. زینب

    وصی شاہ کے ساتھ ایک شام

    وہ تو میں اسی دن گئی تھی جمعرات کو۔۔۔۔۔۔۔ جمعے کو تومیں گلوبل ویلج گئی تھی آخری دن تھا رش خد اکی پناہ :shameonyou:
  14. زینب

    جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر

    ہاہاہاہا خان صاحب آپ کی حسرت پوری نہیں ہونے والی میرے گھر پے بلڈوزر چلوا کے۔۔۔۔میں تھوڑی پیچھے ہوں
  15. زینب

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    بھائی جی فرست ڈویژن کہتے ہیں تو کاپی بھیج دیتی ہوں ویسے آپ جانتے ہین ایک آپ ہی ہیں جن سے میں سچ بولتی ہوں ورنہ باقیوں سے تو میں جلیبی کی طرح سیدھی ہوں
  16. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    اب کیا فائدہ پا جی اب میں سو کے اٹھ بھی آئی ہوں
  17. زینب

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    ہاہاہاہا سارے کام ایک ساتھ نمٹ گئے تو میں خود بھی نبٹ‌جاؤں گی ساتھ ساتھ ہوتے رہیں گے جب تک دم میں دم ہے ۔۔۔۔ویسے پا جی میں جا رہی ہوں
  18. زینب

    آسمانی آفات /عذاب الٰہی

    اللہ معاف کرے سب کو اپنے‌حفظ امان میں رکھے پر اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہوتی ہے
  19. زینب

    ہیرو شیما کی کہانی تصویروں کی زبانی

    یہ سب سے بڑا ایٹم بم ہے میرے خیال میں۔اس کی تباہی تو اس کے دنیا سے جانے کے بعد بھی سالوں رہے گی
Top