کے ڈی ای کا تصویری مواجہ کیو ٹی پر مشتمل ہے جو سی پلس پلس میں لکھی گئی ہے۔ گنوم کا تصویری مواجہ جی ٹی کے پر مشتمل ہے جو سی زبان میں لکھی گئی ہے۔ مونو بنیادی طور پر مواجے کے لیے گنوم اور جی ٹی کے کو سپورٹ کرتا ہے۔ مونو کی جی ٹی کے بائینڈنگ، جی ٹی کے شارپ کہلاتی ہیں۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے ونڈوز پر سی...