نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)

    ہمارے پہنچنے کے کچھ دیر بعد اعلان ہوا کہ لنگر کا وقت ہو گیا ہے تمام زائرین اجتماعی دعا کے لیے اکٹھے ہو جائیں۔ جو صاحب جوتوں کی حفاظت پر معمور تھے انھوں نے لگ بھگ 15 منٹ تک قران مجید کی تلاوت فرمائی۔ پھر باورچی صاحب نے اردو میں دعا کی۔ کچھ ہی دیر میں زیارت پر موجود کم و بیش 200 کے قریب خواتین و...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)

    زیارت سے نیچے حسن ابدال شہر کا ایک منظر۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)

    حسب معمول آگے آگے بھاگتا نت نئی شرارتیں کرتا برخوردار۔۔۔ ٹاپ پر زیارت کے ساتھ موجود دکانوں میں سے ایک پچھلی بار زیارت گاہ کی عمارت پر پلستر نہیں ہوا تھا، اس بار یہ کام بھی تقریباً مکمل دکھائی دیا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)

    مورخہ 22 دسمبر کی ایک خنک صبح کو رخت سفر باندھا اور حسن ابدال پہاڑی کو ایک بار پھر سر کر لیا۔ نکے چوہدری صاحب نے کچھ دن پہلے ہی ٹی وی پر ماؤنٹ ایورسٹ کے بارے میں کوئی پروگرام دیکھا تھا اور انھیں ماؤنٹ ایورسٹ کہنا بھی آ گیا تھا، سو اس بار وہ سب کو یہی بتا رہے تھے کہ میں ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھنے جا...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جاسمن آپی کے لیے دوہری مبارک باد۔

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ مبارکاں ہوون جی۔:)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    ایسے replica's کے بارے میں مزید تحقیق کیجیے۔ پاک چین ....... وغیرہ وغیرہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستانی نظام عدل

    شاید ہاں یا شاید نہیں۔۔۔ کیونکہ 'میں' منصفانہ فیصلہ صرف اس کو مانتا ہوں جو میرے مؤقف یا میری پسندیدہ سیاسی جماعت یا میرے مسلک کے موقف کی حمایت میں ہو۔ اگر اس سے ہٹ کر ہو تو وہ غیر منصفانہ ہے۔ علاوہ ازیں اگر ان سب کے علاوہ کسی اور کا مقدمہ ہے تو اس کے فیصلے پر میں بس یہی کہوں گا کہ 'سانوں کی':)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستانی نظام عدل

    ایک شخص ایک ذبح کی ہوئی مرغی لیکر مرغی فروش کی دکان پر آیا اور کہا کہ " بھائی ذرا اس مرغی کو کاٹ کر مجھے اس کے ٹکڑے بنا دو" دکاندار بولا: مرغی رکھ جاؤ اور آدھے گھنٹے بعد آ کر لیکر جانا۔ اتفاق سے شہر کا قاضی اس دوران مرغی فروش کے پاس آیا اور اسے سے کہا کہ یہ مرغی مجھے دے دو۔ دکاندار نے بتایا...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ٹیکسلا
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کل 24 دسمبر کو کیا ہوگا؟

    جو کیس بنا کر وزارتِ عظمٰی چھینی، دو سال میڈیا ٹرائل کیا، دل کا مریض ہونے کے باوجود ذہنی و جسمانی عقوبت دی گئی، الیکشن لڑنے پر پابندی لگائی، پارٹی کی سربراہی پر پابندی لگائی۔ آج پتہ چلا کہ وہ تو کیس ہی غلط تھا!! انصاف کی جے ہو۔۔۔۔!!!
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    چند دن پہلے گوجرانوالہ جاتے ہوئے راستے میں یہ دکھائی پڑا تو 8 سالہ بھتیجی نے کہا ’تایا ابو وہ دیکھیں اتنی بڑی بوتل میں سے دھواں نکل رہا ہے‘۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    کسی پنڈ اچ گئے او ؟
Top