شکریہ جناب.
میری عمر کا سن کر میری شاعری آ ہی جاتی ہے ٹانگ اڑانے.
سوچتا ہوں یا تو عمر چھپانا شروع کردوں. لیکن یہ لڑکیوں والی عادت ہے.
یا پھر شاعری چھوڑ دوں.
لیکن یہ تو رگ رگ میں بسی ہے.
اب کیا کیا جائے.
:) :) :)
دعا ابھی سفر میں ہے جناب. کب تک ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوتے رہینگے ؟
ویسے پر مزاح کی ریٹنگ ہی ختم ہو جائے تو آپ تو یہاں سے ایسے غائب ہونگے کہ کیا بتاؤں............... اب بندہ گدھے کے سینگ بولتا ہر جگہ تو اچھا نہیں لگتا نا :)
اتنا نہیں تو کتنا ؟ اوہ مائی گوڈ!! یعنی اس سے بھی زیادہ بے سرا. نہیں بہنا. حوصلہ نہیں ہاریں آپ. ادرک لہسن پیاز وغیرہ کم استعمال کیجئے. سر میں اضافے کے لئے مفید ہے :)
ضبط کی داد دینی چاھئے آپ کے آفس والوں کو.
ہمارے آفس میں تو کسی قوال کو آنے کی اجازت نہیں ملتی.
ویسے دل لگا رہتا ہوگا نا سب کا آپکی موجودگی میں ؟ :) :) :)
گیا وقت اور گئے لوگوں کو اکثر لوگ بھول جاتے ہیں نئے دور میں مخلوط ہو کر . .
اس دوران اگر کوئی انہیں یاد رکھے جو جا چکے یا کسی وجہ سے نظروں سے دور ہوے تو یقیناً اعلی اور عمدہ طبیعت اور فطرت کی نشانی ہے. بہت خوب ہے جی.
دھاگے کے عنوان سے سمجھ تو آپ گئے ہونگے،،،
چلیں اب یہ بتائیں کہ ایسی کیا وجہ ہوئی تھی جو آپ محفل میں تشریف لے آئے؟ ؎
کسی رکن کی وجہ سے؟
گوگل پہ آوارہ گردی کے نتیجے میں؟
یا دیگر؟