نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    میری نئی غزل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت!

    بہت عمدہ وارث بھائی۔ در اصل میں یہی سوچ کر آدھا ہو رہا تھا۔ آپ نے پریشانی حل کردی۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ارے! بندہ کس کی سنے پھر باہر لکھتے ہیں اک بار ضرور آزمائیں ۔ اندر جاؤ تو کہتے ہیں آئیندہ کبھی نا آئیگا :laughing:
  3. مزمل شیخ بسمل

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    جن حضرات کی بتیسی سلامت ہے انسے۔ آپ اس فہرست میں نہیں آتی جی ! :laugh:
  4. مزمل شیخ بسمل

    تعارفی دھاگے

    یہ لو بھائی میرا تعارف
  5. مزمل شیخ بسمل

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    نہیں تو ہم ایک عدد ایسا تھپڑ رسید کرینگے کہ آپ کے دندانِ مبارک فرش پے پڑے رقص کرتے نظر آئینگے۔:atwitsend:
  6. مزمل شیخ بسمل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    زحال جب شاعری کا ش بھی مجھے نہیں آتا تھا تب بھی یہ شعر آتا تھا لیکن آج تک کبھی یہ نہیں پتا تھا کہ یہ ہے کس کا۔ نہ کبھی جاننے کی کوشش کی۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے جس جس کو بھی چاہا ترے ہجراں میں وہ لوگ آتے جاتے ہوے موسم تھے زمانہ تو تھا (نا معلوم)
  8. مزمل شیخ بسمل

    ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

    جب کوئی ٹیگ کرے تو لگتا ہے کوئی ٹھونگ مار کے پیچھے سے بھاگا ہو :cry2:
  9. مزمل شیخ بسمل

    ریل گاڑی

    او خدائی!!! میں کتھے پھنس گئی :rollingonthefloor:
  10. مزمل شیخ بسمل

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    جناب چھوٹے سے دماغ میں بہت کچھ لیئے بیٹھا ۔ ابھی تو حاصل ہی کچھ نہیں کیا
  11. مزمل شیخ بسمل

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    حضرت یہ آپ کا حسنِ نظر ہے ۔ ورنہ من آنم کہ من دانم۔ میں محض انیس برس کا اک عام سا لڑکا ہوں جسے انگریزی اور اردو ادب سے محبت ہے۔ اب اسی باعث انگریزی اور اردو میں بعض اوقات شعر کہنے کی کوشش بھی کرلیا کرتا ہوں :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    ذہانت آزمائیے 3

    چلیں یہ ایوارڈ ہماری طرف سے آپ کو جاتا ہے ;)
  13. مزمل شیخ بسمل

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    اب دیکھ لیں ہماری دور بینی کا عالم :ROFLMAO:
  14. مزمل شیخ بسمل

    ذہانت آزمائیے 3

    اوہوہو!! بیٹر لک نیکسٹ ٹائم۔ مینے ابھی پیسے ہی نہیں رکھے جیب میں :D
  15. مزمل شیخ بسمل

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    اس ’’زبردست‘‘ کو میں ’’پر مزاح‘‘ سمجھ لیتا ہوں :grin: کیا میں عقل مند نہیں ہوں واقعی؟ :cool3:
  16. مزمل شیخ بسمل

    ذہانت آزمائیے 3

    اچھاااا!!!! تو بتائیں میری جیب میں کتنے پیسے ہیں ابھی :ROFLMAO:
  17. مزمل شیخ بسمل

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    جدھر ہاتھ لگے پہنچ جاتے ہم تو۔ کوئی ٹھکانا نہیں آوارہ شاعروں کا :ROFLMAO:
  18. مزمل شیخ بسمل

    ذہانت آزمائیے 3

    پیج 19 پے جواب نمبر 378 ملاحظہ فرمائیں :D ہم سوال پوچھ تو لیں لیکن ذہن میں ہی نہیں آتا کچھ۔ اور جو ذہن میں آتا ہے اسکا جواب بھی آتا ہوتا ہے۔ اب جس کا جواب مجھے آتا ہے کیا دوسروں کو نہیں آتا ہوگا؟ یہی سوچ کر پوچھتا نہیں میں۔ :rollingonthefloor:
Top