نتائج تلاش

  1. ص

    رسا چغتائی کے منتخب اشعار

    خوبصورت اشعار
  2. ص

    نہیں کہ صرف پرندے اڑا دیے اُس نے ( یوسف حسن )

    واہ مگرجو روگ دلوں کو لگا دیے اُس نے
  3. ص

    صغیر صفیؔ : ا سلام اپنے پاس ہے صدقہ حسینؑ کا

    سبحان اللہ افضل ہے سب سجود میں سجدہ حسینؑ
  4. ص

    دل کے سب زخم پیشہ ور ہیں میاں ۔۔۔۔ آن ہا آن بھرتے رہتے ہیں

    دل کے سب زخم پیشہ ور ہیں میاں ۔۔۔۔ آن ہا آن بھرتے رہتے ہیں
  5. ص

    بیخود کیئے دیتے ہیں انداز حجابانہ-بیدم شاہ وارثی

    بہت عمدہ کلام جی چاہتا ہے تحفے میں دیدوں انہیں آنکھیں درشن کا تو درشن ہو، نذرانے کا نذرانہ
  6. ص

    اختر انصاری : سرشار ہوں چھلکتے ہوئے جام کی قسم

    خوشیاں بہت ہیں دہر میں میرے لیے مگر میں خوش نہیں ہوں باطنی آلام کی قسم
  7. ص

    ن م راشد رخصت

    خوبصورت کلام
  8. ص

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    تکنیکی تبصرہ تو نہیں کر سکتی لیکن پھر بھی اتنا ضرور کہوں گی آپ کے کلام میں پُختگی جھلکتی ہے لکھتی رہا کریں :)
  9. ص

    قمر جلالوی مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے

    واہ تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے" :)
  10. ص

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    ارے واہ مدیحہ آپ نے اپنے اندر چُھپی شاعرہ کا تو کبھی تعارف ہی نہیں کروایا داد قبول کیجیے خوبصورت کلام ہے خاص طور پر یہ شعر حاصل تھے زیست کا جو وہ لمحے نہیں رہے مجھ کو مری ہی ذات میں اب چیختے بھی دیکھ
  11. ص

    کا ش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکا ہو جائے۔بیدم شاہ وارثی

    بہت خوب وہ لنک بھی شئیر کر دیں جو آپ کے کزن نے دیا ہے آپ ٹائپنگ کی زحمت سے بچ جائیں گے :)
  12. ص

    سلیم کوثر غزل ۔ توفیق بنا دل میں ٹھکانہ نہیں ملتا ۔ سلیم کوثر

    مدیحہ ، سید صاحب ، نیرنگ انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ
  13. ص

    قمر جلالوی وحشت نے بخیہ گر کو پریشاں بنا دیا

    معافی کی کوئی ضرورت نہیں آپ میرے لیے قابلِ احترام ہیں اگر غلط فہمی کی بدولت ہوا تو نظرانداز کر دیں :)
Top