اتالیق ترکی لفظ اور استاذ عربی ہے۔
اتالیق عام طور پر ایسا استاد ہوتا ہے جو ذاتی طور پر کسی ایک شخص یا بچے یا چند مخصوص بچوں کو ہی تعلیم دیتا ہے۔علم اللہ بھائی شاید میرے بورڈنگ کالج میں ہاؤس ماسٹر ہونے کی وجہ سے لکھ گئے۔ استاذ صرف درسی کتابوں تک محدود ہوتا یا رہتا ہے۔ جبکہ اتالیق پہلے وقتوں میں...