حصن حصین
حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسولاللہ صلیاللہعلیہوسلم نے ارشاد فرمایا کہ:۔
اللہ تعالٰی کے اسماءحسنٰی جن کے ساتھ دعا مانگنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے نناوے نام ہیں۔جو شخص ان کا احاطہ کرلےگا(یعنی یاد کرلے گااور پڑھتا رہے گا) وہ جنت میں داخل ہوگا۔ (اسی حدیث کے دوسرے الفاظ میں یہ ہے)جو کوئی...