نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    تاکہ ٹوٹل اسکور سے 16 رن کم کر کے آرام سے چیز کر سکیں۔
  2. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    اس مستری پنے کو لف و نشر مرتب کہا جاتا ہے
  3. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ناچی ہے برہنہ سرِ بازار ہمیشہ اک بار تہ تار لباس آئی نہ دنیا خالد احمد
  4. فہد اشرف

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    اور اگر نہ چیز کر سکی تو ہار جائے گی۔
  5. فہد اشرف

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    دو پریروں کی ہاف سینچری کے بدولت لنکا 160 رن کا ہدف کھڑا کرنے میں کامیاب رہا۔
  6. فہد اشرف

    خیال اور سوچ ؟

    یہ آپ کا خیال ہے، جب آپ نیرنگ بھائی کے لیپ ٹاپوں کا قصہ پڑھ لیں گے تب ایسا نہیں سوچیں گے :p
  7. فہد اشرف

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    پاور پلے کے 6 اووروں میں لنکا نے 35 رن کے عوض 4 وکٹ کھوئے۔
  8. فہد اشرف

    اوینجرز انفینیٹی وار

    اس سیریز کے باقی فلموں کے نام کیا ہیں؟ میں نے کیپٹن امریکہ، ایونجرز اور گارڈینز آف گلیکسی دیکھی ہے جو باقی بچی ہیں انہیں دیکھنے کی خواہش ہے۔
  9. فہد اشرف

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یعنی عبداللہ بھائی بے کار میں پریشان ہیں
  10. فہد اشرف

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ایسا ہوگا چیمپیئنز لیگ کا کوارٹر فائنل
  11. فہد اشرف

    مبارکباد یاز بھائی نو ہزاری

    اردو محفل کے ہر دلعزیز رکن سیر و سیاحت کے دلدادہ کرکٹ، فٹبال و جملہ کھیلوں کے شوقین یاز بھائی کے نو ہزار مراسلے پورے ہو گئے ہیں۔ آئیے انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ :congrats:
  12. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ خبر!

    بڑے لاپرواہ ہوتے ہیں یہ روسی
  13. فہد اشرف

    8 ایسے جوس جو دنوں میں موٹاپا ختم کریں !

    میں وزن بڑھانے کا نسخہ اس لیے نہیں پوچھ رہا ہوں کہ کہیں عدنان بھائی یہ نہ کہہ دیں کہ جوس نہ پی کر وزن بڑھائیں۔
  14. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ خبر!

    بھائی ذرا لنک دیں، دیکھوں تو کون اتنی لاپرواہی سے چار ہزار کلو سونا چاندی لے جا رہا تھا۔
  15. فہد اشرف

    اصلاح بہ اندازۂ ناپختگیِ ما؛ در ہر دو جہان نیست

    بہت خوب اور مشکل غزل ہے۔ ریحان بھائی آپ کے لیے ڈھیروں داد۔ گستاخی تو ہو گی لیکن کہنا چاہوں گا کہ مقطع میں پہلے مصرعے کا مضمون دوسرے میں اور دوسرے کا پہلے میں ادا ہوا ہوتا تو کچھ اور ہی بات ہوتی
  16. فہد اشرف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اتر پردیش الہند :)
  17. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں اس بیماری کو رعشہ کہتے ہیں شاید، بڑی عمر کے لوگوں میں زیادہ پایا جاتا ہے
  18. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    لا باس طھوراً ان شاءاللہ
Top