نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    بڑا پن ہے آپ کا۔ البتہ دونوں کے نقصانات جاننے کے لیے شعراء کے دیوان ملاحظہ فرمائیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    آپ لیٹ ہو گئے اس دفعہ۔ جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے اسے اپنے منہ پر مار لینا چاہیے۔ :p
  3. محمد تابش صدیقی

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    اردو میں ناولٹ ہی لکھا جاتا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    پھر سیدھا سیدھا کوچہ ہی ٹیگ کر دیتا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    مجھے لگتا ہے کہ راحیل بھائی کا عقیل عباس جعفری صاحب سے تعارف کروانا چاہیے۔ مگر میرا نہیں خیال کہ ادارہ دوبارہ خرچہ کر پائے اس کام پر۔ افسوس ہوتا ہے کہ محنت بھی کی جائے اور غفلت بھی برتی جائے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    ابھی شاید کام مکمل نہیں ہے اور ساتھ ساتھ ہی شامل کیا جا رہا ہے۔ البتہ ترتیب کا واقعی کوئی حساب نہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح -جب یار ہو پہلو میں یہ جان نکل جائے

    بے ایمان کو یوں لکھنا غالباً درست نہیں
  8. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    فیس بک پر تو ایڈ ہیں، اور دو تین احباب ڈائریکٹ رابطے والے ہیں۔ مگر ان جیسی شخصیت سے یہ بات کرنے میں جھجک آتی ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل: زمانے کو زمانے کی پڑی ہے ٭ عبد الرحمٰن مومن

    زمانے کو زمانے کی پڑی ہے ہمیں وعدہ نبھانے کی پڑی ہے یہ دنیا چاند پر پہنچی ہوئی ہے تجھے لاہور جانے کی پڑی ہے ذرا دیکھو! ادھر میں جل رہا ہوں تمھیں آنسو چھپانے کی پڑی ہے فسانہ ہی حقیقت بن گیا ہے حقیقت کو فسانے کی پڑی ہے ابھی جو شعر لکھا بھی نہیں ہے ابھی سے وہ سنانے کی پڑی ہے ترے مہمان واپس جا...
  10. محمد تابش صدیقی

    زیرک کی پسندیدہ غزلیں

    بہت خوب شاعر: حافظ الماس
  11. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    عقیل عباس جعفری صاحب جیسے انسان سے ایسی توقع تو بالکل نہیں ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    کم از کم لفظ کی تفصیل والے پیج پر رپورٹ کی آپشن تو ہونی چاہیے۔ تاکہ اگر کوئی غلطی نظر آئے تو رپورٹ کی جا سکے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    جب پہلی دفعہ لغت لانچ ہوئی تھی تو سب سے پہلے اپنا نام سرچ کیا تھا۔ ب کے بجائے ت کے نیچے زیر تھا۔ اور ابھی تک ایسے ہی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    غالباً ڈیٹا سائز کا ایشو ہو گا۔ مگر آپشن دینی چاہیے، اگر کسی کے پاس سپیس ہے تو وہ آفلائن بھی ڈاؤنلوڈ کر سکے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    مذکورہ الفاظ تو ابھی ویب سرچ پر بھی نہیں ہیں۔ صرف بھتا موجود ہے۔ ڈیٹا ایک ہی استعمال ہو رہا ہے، اس لیے ویب سائٹ اور ایپ میں الفاظ کا فرق نہیں ہو گا۔ ایپ آف لائن نہیں ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    بچوں کے لیے اردو میں کامکس تیار کرنے کی تجویز!

    اردو کے حوالے سے معیاری کام جب بھی دیکھنے کو ملا ہے، اکثر ہندوستان سے ہی ہوا ہے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    غزل: طلوعِ صبح کا پیغام آیا ٭ تابش

    آپ جو نام دے لیں۔ :) حادثہ ایک دم نہیں ہوتا :) تمام احباب کی محبتوں پر سپاس گزار ہوں۔
Top