یہ کلاسیفییکشن بورڈز کی کتابوں میں نہیں ہو گی شاید مگر آپ آکسفورڈ یونی کی کتابیں لے لیں ان میں ہوگی ۔ یہ وکی ابھی دیکھ لیں میں نے کتاب میں پڑھا تھا اب یہ تو زیک بھائی بتائیں گے
https://en.wikipedia.org/wiki/Kingdom_(biology)
اگر ہم بنیادی درجہ بندی پر بات کریں تب تو پانچ ہی ہیں اور مزید پیچیدگیا ں دیکھیں تو اس سے زیادہ ہے ۔ ابتدائی علم کے مطابق پانچ ہیں اگر ان ڈی ٹیل پڑھو تو اس سے زیادہ ہے ۔ پانچ سے سات
میں نے یہیں اصلاح میں پڑھا تھا میں خود سیکھ رہی ہوں ۔۔۔۔جب ایک جیسے دو لفظ اکٹھے آجائیں تقطیع میں اس سے صوتیت کم ہوجاتی ہے اک لفظ کی یا یکجا ہوتی ہے ۔۔جیسے م اور مہمان میں نون غنہ تقطیع میں نہیں اور م اور مہمان میں ''م'' لفظ مل رہا ہے۔میں تو خود اصلاح کی طالب ہوں وہ شکیب بھائی نے لکھا تو...
آپ کے نام سے فاتح بھائی کا اک شعر یاد آیا یے
.وہ صورت مریم میں کہ منحرف تقدیس
سینے میں ابلیس کے انجیل اتر آئی.
مجھے تو اپنی نظر سے میرا جلوہ کرا دیں : )
آپ کے نام سے فاتح بھائی کا اک شعر یاد آیا یے
.وہ صورت مریم میں کہ منحرف تقدیس
سینے میں ابلیس کے انجیل اتر آئی.
مجھے تو اپنی نظر سے میرا جلوہ کرا دیں : )