کون زیادہ قریب ہے والد یا والدہ
@ کچھ میٹرز میں امی جان کے اور کچھ میں بابا سائیں کے :)
کیا آپ کو نیند میں چلنے کی بیماری ہے
@ نو نو :)
عورتیں یا ادا کارائیں
@ اس کوئسچن کی سمجھ نہی آئی ۔۔۔:idontknow:
اگر میں آپ کے گھر آؤں اور فریج کھول کر دیکھوں تو کیا ملے گا۔۔۔
@کون سی فریج کھولیں گے پہلے...