نتائج تلاش

  1. عرفان الٰہی فاروقی

    ایسا کیوں

    محترم الف عین صاحب السلام علیکم آپسے مل کر خوشی ہوئی مینے پہلے اسے اسلامی کمپیوٹر کے زمرے میں پوسٹ کیا تھا لیکن تین دن سے کوئی جوب نہیں ملا تو یہاں مجبوراً پوسٹ کیا ایزی قران و حدیث کا دھاگہ مجھے ملا نہیں عرفان الٰہی فاروقی
  2. عرفان الٰہی فاروقی

    ایسا کیوں

    محترم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب حق نواز صاحب اور دیگر حضرات توجہ فرمائیں ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر میں یہ چار کتب نہیں کھل رہی ہیں مشکوٰہ شریف مسند امام احمد بن حمبل دارمی شریف اور شمائل ترمذی یایہ کتب اسمیں ہے ہی نہیں دوسری پریشانی یہ ہے کہ ترجمہ والا آڈیو بھی نہیں چلتا فوراً...
  3. عرفان الٰہی فاروقی

    مشورہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایزی قران و حدیث سوفٹ وئیر ایک بہت ہی عمدہ سوفٹ وئیر ہے جس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اگر ایسی طرز پر قران کے اردو تراجم اور تفاسیر کا الگ سے سوفٹ وئیر بنادیا جائے تو زیادہ بہتر ہے جسمیں برِ صغیر چھپنے والی اردو تفاسیر اور ترجمہ شامل ہوں اور احادیث و...
  4. عرفان الٰہی فاروقی

    اس مسئلہ کا حل کیاہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر کا حل درکار ہے ماہرین متوجہ تمام فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد سوفٹ وئیر کو جب انسٹال کیا تو یہ پریشانی سامنے آئی اردو آڈیو ترجمہ نہیں چلا صحا ئے ستہ کے علاوا دیگر کتب حدیث نہیں کھلی میرے لیپ ٹاپ پر ونڈو سیون انسٹال ہے براہ کرم جلدی اسکا...
  5. عرفان الٰہی فاروقی

    السلام علیکم بھائی ابو ثمامہ ذرا ادہر بھی متوجہ...

    السلام علیکم بھائی ابو ثمامہ ذرا ادہر بھی متوجہ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?32778-اس-مسئلہ-کا-حل-کیاہے
  6. عرفان الٰہی فاروقی

    اس مسئلہ کا حل کیاہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے اپنے لیپ ٹاپ کے ونڈوز سیون پر ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر انسٹال کیا جسمیں دو پریشانیوں کا سامنا ہے للہ کوئ حل بتائیں (1) احادیث کی کتب میں صحائے ستہ سب کھل تی ہیں باقی کتب نہیں کھل تی (2) ترجمہ کا اوڈیو انسٹال ہونے کے بعد بھی نہیں چلتا...
Top