میں اس وقت ملیشیا میں ہوں ، میرے بیوی بچے ساہیوال میں رہتے ہیں جبکہ میرے سسرالی گلستان کالونی فیصل آباد میں رہتے ہیں اور ہماری زمینیں تاندلیانوالا فیصل آباد میں ہیں اور میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سمن آباد فیصل آباد میں شعبہ الیکٹریکل میں 1986ء میں پڑھتا رہا ہوں۔پپو بھائی کچھ کچھ تعلق سمجھ آیا...