نصابی کتب کے بغیر منظم تدریس نہیں ہو سکتی۔ لیکن جب ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کا معیار تعلیم بلند ہو تو ہمیں ایسے طریقے اختیار کرنا چاہئیں جن کے ذریعے ہمارا معیارتعلیم بلند ہو سکے۔
استاد بچوں کو اپنے مضمون پر دن میں ایک گھنٹہ، ہفتے میں تین یا چار گھنٹے تعلیم دیتا ہے اور جو علم وہ بچوں کو دیتا...