نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    ۔ نہیں ڈانٹ نہیں پڑی تھی میں نو کال کرکے پوچھا آپ نے کال کی مجھے بولے جی ، میں نے پوچھا کیوں کال کر رھے ھی بار بار بولے آپ تنگ پڑتی تو ہم اب کال نہیں‌کرتی :) سوچیں میرا کیا حال ہوا ہو گا بعد میں مجھے بہت ہنسی بھی آئی ان کا لب ولہجہ یاد کرکے
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اسی ماہ یعنی مارچ میں
  3. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    ارے بابا آپ کے ہاں دعوت پہ جانے سے پہلے ،،،،،
  4. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ہم کوئی دہشت گرد تھوٹی ھیں جو بم ماریں گولے ہی ٹھیک ھیں :)
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    حیرت ھے چائے تو میں بھی پی رہی تھی
  6. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں اچھی ہوں اور یہاں ہوں‌آپ کے پاس بوچھی
  8. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    ساڑھی ،،،،،،،،،،،،، خوشی کا لباس ساڑھی کی الٹی سیدھی تعریف نہیں کر سکتی کیونکہ مجھے بے حس پسند ھے ورنہ کہتی ماڈرن لاچا سر درد
  9. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    میں نے انجانی کال کا کبھی جواب نہیں دیتی مگر ایکی بار کال کرنی پڑی کہ انجانی کال کوئی 10 بار آئی جانتے ھیں دوسری طرف سے کیا جواب ملا
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    ہو سکتا ھے ہم نے چپکے سے ایک دوجے کو بلایا ہو
  11. خوشی

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اوووووووووووووووووووو ظل الہی ہم معذرت کے طلب گار ھیں آداب شاہی سے ناواقف تھے ہم
  12. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ہاہاہاہا میرے تو اچھے ہی تھے اوروں کے برے ہو گئے :) خیر گولہ ماریں آپ سنائیں کیسے مزاج ھیں
  13. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    اوووووووووووووووووووو اس کا مطلب ھے آپ کے جانے سے پہلے خوب سوچ سمجھ لینا چاھیئے
  14. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    ماشاءاللہ آپ کتنے سیانے ھیں آپ نے انجانی کال کا جواب نہیں دیا
  16. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    انھیں پتہ چل گیا ہو گا کہ چاکلیٹ کی ڈیٹ ایکسپائر ہو چکی ھے:)
  17. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    گاؤں کا تالاب ، اعمال نامہ ٹوپی
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    جبھی آپ نے ٹکر مجھے لگا دی
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام نہیں جناب ہم بھی ھیں محفل میں ذرا دور کا چشمہ بھی لگائیں
  20. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ایسے ہی شعرا کے دھاگے میں 1 شعر ٹھیک کر دیا سارا مزاج تہس نہس کر ڈالا ظالموں نے
Top