ارے محب کیسے ہو بھئی اور کہاں غائب ہو جاتے ہو؟
بہت اچھا لگا ان دعاؤں اور نیک تمناؤں کےلیئے بہت شکریہ بھائی۔
اللہ تعالٰی آپکے لیئے بھی آسانیاں عطا فرمائے(آمین)۔
ارے چاچو کیا بات ھے آپکی؛ ایک دھاگے پر آپ کی تصاویر دیکھیں بہت اچھا لگا۔
:eek:اگر ہر برس کے 50،000 دن ہو جائیں تو اس حساب سے مجھے تو کوئی سینکڑوں برس جینا پڑے گا:rolleyes:
بہت بہت شکریہ:)
آپیہ آپ سے بولنا نہیں تھا مگر چلیئے جانے دیا کیا یاد کریں گی:) آپکا بہت بہت شکریہ مجھ سے صرف 5 مہینے بڑی آپیہ ویسا میرا خیال تھا کہ آپ کوئی چالیس ایک تک کی ہونگی اب آگے خدا بہتر جانے:grin:
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
آج کا ہوم روک:
- مردِ کامل وہی ھے جو دشمن کو دوست بنا سکے؛ لیکن اگر بوجہ خاص یہ تیری دسترس سے باہر ہو تو بحالتِ مخاصمت غضب سے حذر کر کہ تیرا غضب ہی تیرے لیئے تیرے دشمن سے زیادہ خطرناک ھے۔ (حضرت لقمان)
سمجھ لگی کسی کو؟:confused:
;)
:)