نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    اگلا لفظ میں دے دیتا ہوں: و-م-ط-ت-س کوئی جلدی سے بتا دے:rolleyes:
  2. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    یہ واحد جگہ ھے جہاں آکر شاید گنتی بھی ختم ہو جاتی ھے:(:grin: س) زیادہ بولنا کس چیز کی نشانی ھے؟
  3. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    میرے خیال سے آپیہ کو امداد درکار ھے;) ھے نا آپیہ؟
  4. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    موگیمبو کا ہوم ورک:grin:: - نرم خو اور متواضع کےلیئے جہنم حرام ھے۔ - انسان کا ظاہر دراصل اسکے باطن کا نمونہ ھے۔
  5. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    تو آنکھ کو پھر سے بند کر لیجیئے کیا مشکل ھے:grin:
  6. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    لیجیئے میں بتائے دیتا ہوں: اقتباس یہی ٹھیک ھے میرے خیال سے تو:rolleyes:
  7. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    آنکھ میں کوئی مکھی یا مچھر وغیرہ پڑ گیا ہوگا نا:) س) آنکھ جھپکانے اور آنکھ مارنے میں کیا فرق ھے؟
  8. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    ارے واہ سارا!!! آج تو ساروں کا کام کر دیا:rolleyes: بھئی کمال ہو گئی یہ تو۔ ہوم ورک کا بہت بہت بہت شکریہ۔ موگیمبو خوش ہوا:)
  9. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    کیا بات ھے کیا ہی بات ھے ہمارے چاچو چھا گئے ہیں، یہ آپ ہی بتا سکتے تھے چاچو، میں نے بلکل یہی لفظ سوچا تھا۔:)
  10. حسن علوی

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    بہت اچھے صاحب اور امید ھے چاچو (اعجاز) اور آپیہ (جیہ) کو بھی پسند آئے گی۔
  11. حسن علوی

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    بہت اعلٰی جناب مگر کس کے قلم کا شاہکار ھے یہ؟
  12. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    کھیوڑہ (نمک کی کانوں کے لیئے مشہور ھے) اب ٹھیک ھے میرے خیال سے:rolleyes:
  13. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج کا موسم انتہائی خوشگوار، وقفے وقفے سے دھوپ بھی نکل رہی ھے آج تو۔
  14. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اففف میرے خدایا صفر ڈگری سینٹی گریڈ؟؟؟؟؟:eek: آج تو میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں، پکانا نہیں آتا ورنہ کوئی میٹھی چیز بنا کر محلے میں بانٹتا آج ضرور:grin::grin:
  15. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  16. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    سر جی یہ اسٹوڈنٹس کا باہمی اشتراک ھے، آپس کا معاملہ ھے سمجھا کریں۔ اسے ہوم 'ورک ڈیل' کہتے ہیں;)
  17. حسن علوی

    مبارکباد ضبط کو شادی مبارک

    شادی خانہ آبادی مبارک ضبط، اللہ تعالٰی آپ کو اس نئی زندگی کے آغاز کرنے پر بہت سی خوشیاں دے (آمین)
  18. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    بہت آسان: پیٹ کٹوا دیں بس۔۔۔۔۔;) س) موٹاپا کیوں ہو جاتا ھے؟
  19. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    غلط غلط بلکل غلططططط ہار مانی؟؟؟؟
  20. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
Top