نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈک کیوں ہے آپ کی ڈی پی میں؟
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دامن کوہ بھی اچھا مقام ہے
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب یاد آیا اقبال کا شعر: ٹُوٹ کر خورشید کی کشتی ہوئی غرقابِ نیل ایک ٹکڑا تیرتا پھرتا ہے رُوئے آبِ نیل
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب نہیں سمندر گھومنے کا فجر کے بعد جب رش نہ ہو اور سمندر پرسکون
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثریا یاد آگئی
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو بیچ میں کھانا بھی کھا لیا
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما جی جزاک اللہ خیر۔میں صدر چلا گیا تھا کو آپریٹو مارکٹ دو ایک کام نبٹا لیے۔چودھری فرزند علی کی قلفی کھائی اور گھر واپس۔آپ نے کھائی ہے؟
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور طلب بات ہے کہ قرض کے متعلق جو طویل آیت ہے اس میں بھی اسی اجنبیت کی تلقین ہے کہ تحریر ہو اور دو گواہ بھی ہوں۔وغیرہ وغیرہ
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ کے بارے میں کسی بادشاہ نے ایک صحابی سے پوچھا تو انھوں نے فرمایا ہمارے خلیفہ نہ دھوکا دیتے ہیں نہ دھوکا کھاتے ہیں ۔ شرعی لحاظ سے بھی معاشرت کے لحاظ سے تو تلقین ہے خوش گمانی کی البتہ معاملات یعنی لین دین کے متعلق کہا گیا ہے کہ اجنبی بن کر کیے جائیں ۔چاہے لاکھ کوئی کہتا...
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صریح دلیل اس کی یہ ہے کہ آدمی کو جب تک معلوم ہے کہ وہ سو رہا ہے وہ سو کہاں رہا ہے ۔حقیقی سونایا نیند تو یہ ہے کہ آدمی کو پتا بھی نہ چلے کہ وہ سو رہا ہے۔ یہی فناءالفنا مطلوب ہے کہ دعویٰ تواضع کا نہ ہو
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضامن کامیابی کا یہ ارشاد ہے کہ جو اپنی نظر میں برا ہوتا ہے اللہ جل شانہ کی نظر میں اچھا ہوتا ہے اور جو اپنی نظر میں اچھا ہوتا ہے اللہ جل شانہ کی نظر میں برا
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل مسافت سے لگتا ہے آسماں زمیں پہ جھکا ہوا ہے حالانکہ قریب جائو تو ایسا ہوتا نہیں ہے
  13. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف عالی تھا مجذوب کا فرما گئے: ہم خوب سمجھتے ہیں تجھے اے خم_ گردوں صورت ہے تواضع کی تواضع یہ نہیں ہے
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین متکبر ہے جو خود کو متواضع سمجھ رہا ہے۔ یہ بھی اکابرین کا قول ہے یاد رکھنے کے قابل
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غنیمت جان لو اس مل بیٹھنے کو مبادہ پھر ہم ہوں نہ ہوں۔ ایک بزرگ کی بات یاد آگئی جو کہ اب ہم میں نہیں
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاش آم کی ہوتی ہے آپ کی بات
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہانی ٹائم: ایک سانپ نے کہیں بیعت کی تو مرشد نے کہا ڈسنا بند کر دو۔سانپ نے ڈسنا بند کیا ۔کچھ دن بعد مرشد کا جب سانپ پر سے گزر ہوا تو کیا دیکھتے ہیں کہ کیڑے مکوڑے سانپ کو کھینچے لیے چلے جاتے ہیں۔مرشد کو ترس آگیا۔کہا سانپ رے سانپ !تجھے کہا تھا ڈسنا مت۔یہ تھوڑی کہا تھا پھنکارو بھی مت۔سانپ نے جو...
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر کی بات آپ کے لیے: کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھا مجھ کو جنت سے نکالا ہوا انساں سمجھا اقبال
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صلائے عام ہے یاران نکتہ دان کے لیے
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نامردی ہے تو بہ تائب کر کے شریف ہوجانے والے سے پرانے بغض نکالنا۔کیا خوب کہا کسی نے کہ ہم کیا ہوئے شریف سب بدمعاش ہوگئے۔
Top