"أَمَّنْ يُجيبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ وَ يَكْشِفُ السُّوء" : "بھلا وہ کون ہے جو مضطر کی فریاد کو سنتا ہے جب وہ اس کو آواز دیتا ہے اور اس کی مصیبت کو دور کرتا ہے"
کیا ہی دلکش پیرایہ ہے۔مومن نے اسی آیت سے متاثر ہو کے کہا ہوگا ؛
کیوں سنے عرض_مضطر اے مومن !
صنم آخر خدا نہیں ہوتا