نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علی محمد و علیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  2. dxbgraphics

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    بحر حال ہم گرمی جلدی کھا کر انتباہ بھی وصول کر لیتے ہیں۔ آج پھر ایک انتباہ موصول ہوا ہے اب تو صرف مزاحی لہجے میں گفتگو کرنے کے سوا چارہ نہیں
  3. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    جناب میں تو گراونڈ فلور پر دھمکا تھا دھول کہاں سے پڑ گئی
  4. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    صرف نظر ہم پر بھی عنایت کیجئے
  5. dxbgraphics

    جماعت اسلامی کے منور حسن صاحب بیت اللہ محسود کو شہید کہہ رہے ہیں

    چیک بوکس پر کلک کر کے پروسیڈ اینی وے پر کلک کریں
  6. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    طرز پوچھنے کا ہمارے لئے بھی رکھیں
  7. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    لو میں آدھمکا
  8. dxbgraphics

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    عوام کو ایک فیصد فائدہ نہیں پہنچا اس کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. dxbgraphics

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    اپنا ملک مسائل کا شکار اور چلا ہے دنیا کو سدھارنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملعون امریکہ
  10. dxbgraphics

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    جناب عوام کو اس کا ایک فیصد بھی فائدہ نہیں ملا ہے
  11. dxbgraphics

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    یہاں آپ سے جواب پوچھا گیا ہے کہ اس مسائل کے بارے میں؟ ہمیں یہ بھی پتہ ہے کہ امریکہ ہر ملک میں یہی نظام اور معاشرتی برائی چاہتاہے
  12. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    وہ کیوں بھلا
  13. dxbgraphics

    اجتماعی خود کشی کی طرف سفر ۔۔۔۔۔ پاکستان میں پانی کی صورتحال

    اگر آپ شادی شدہ ہیں تو آپ کا نکاح بھی کسی ملا نے پڑھایا ہوگا۔ اگر ملاوں کا کردارہی مشکوک ہے تو اس حوالے سے بہت سی چیزیں مشکوک ہوجاتی ہیں
  14. dxbgraphics

    اجتماعی خود کشی کی طرف سفر ۔۔۔۔۔ پاکستان میں پانی کی صورتحال

    چھوٹا خاندان زندگی آسان۔ بڑا خاندان دشمنی آسان۔ اس وقت جس رفتار سے مسلمانوں کو فلسطین چیچنیا افغانستان پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں شہید کیا جارہا ہے تو وقت کی ضرورت ہے کہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں
  15. dxbgraphics

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    نو اعشاریہ دو فیصد ہومو سیکس اور ایک منٹ میں دو درجن سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی امریکی رپورٹ ہی ہے اس کا جواب تو آپ گول کر گئے فواد صاحب ۔ تھوڑی سی ٹارچ کی روشنی اس جانب بھی پھینکیں
  16. dxbgraphics

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    فواد صاحب اگر یہ بچے آپ کے ہوتے تو کیا تاثر ہوتا۔ دل سے بتائیں ڈالر کی چمک کو تھوڑی دیر کے لئے بھول جائیں
  17. dxbgraphics

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    بلکہ آپ بتانے کی تکلیف نہیں کریں شکریہ۔ مجھے کچھ نہیں جاننا آپ سے
  18. dxbgraphics

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    جناب یہ کہاں خرچ ہوئے ہیں ان کی تفصیل بھی ذرا بتایئے۔ یا صاف صاف بتایئے کہ امریکہ کے قصیدے پڑھنے والوں کے اخراجات کے لئے فنڈ کے نام پر دیئے جاتے ہیں جو عوام سے آئی ا یم ایف دوگنا وصول کر لیتی ہے
  19. dxbgraphics

    انصار عباسی کی امریکی انڈر سیکرٹری سے ملاقات تلخی کا شکار

    بلکل اتفاق نہیں کرتا۔ امریکہ عراق و افغانستان سے مکمل انخلاء کر لے کیسے امن نہیں آتا۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض سے کہ آپ کی امریکی سینٹ اور حکومت بگ برادرز کے اشاروں پر چلتی ہے
Top