خوشی ، آپ فکر نا کریں میں واقعی اُدھار نہیں رکھا کرتی :battingeyelashes: مگر فیمیلز کے ساتھ میں براُ نہیں مناتی ،،ہم خواتین ہیں اور ایک دوسرے کو سمجھتی ہیں پتا ہوتا ہے ہمیں ایک دوسرے سے صرف ہنس بول رہی ہیں مذاق بھی ہوجائے تو پتا ہوتا ہے ایک خاتون ، دوسری سے کررہی ہے اسکے پیچھے اور کوئی مطلب یا...