ہاں قسم سے مجال ہے جو اس میں حرکت ہوئی ہو ۔۔ لاش کے جیسے پڑی ہوئی ہیں ۔۔
یہ میرے نیکس ڈور والی کا گارڈن ہے پیچھے کا حصہ ،جس میں کبھی کسی نے بھولے سے بھی گھاس نہیں کاٹی ۔۔مگر یہ میری ہمسائی نہیں ہے ۔۔ ورنہ وہ لیٹی ہوئی ہوتی تو میں پہچان لیتی اُسے ۔۔ مگر یہ کوئی اور ہی ہے ۔۔جو شاید اپنے کپڑے...