نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مریکانہ سٹیڈیم: پیلے سے 2014 عالمی کپ تک

    ریو ڈی جنیرو حکومت کا کہنا ہے ’یہ صحیح ہے کہ کام مکمل کرنے میں تاخیر ہوئی۔ ایک تو اس لیے کہ ستّر سال پرانے سٹیڈیم کو دوبارہ بحال کیا جا رہا تھا اور پھر ہمیں ہڑتالوں کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ لیکن اب سٹیڈیم کا چوبیس مئی کو باقاعدہ طور پر فیفا کے حوالے کردیا جائے گا۔‘
  2. محسن وقار علی

    مریکانہ سٹیڈیم: پیلے سے 2014 عالمی کپ تک

    مارچ میں پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کا استعمال کیا تھا۔ میریکانہ قبیلے کا موقف تھا کہ وہ عالمی فٹ بال کپ کے لیے آنے والے سیاحوں کو قبیلے کے رہن سہن دکھانا چاہتے ہیں اس لیے عمارتیں منہدم نہ کی جائیں۔
  3. محسن وقار علی

    مریکانہ سٹیڈیم: پیلے سے 2014 عالمی کپ تک

    اس سٹیڈیم کی دوبارہ بحالی کا کام متنازع رہا ہے۔ سینکڑوں افراد نے اس سٹیڈیم کو نجکاری کے لیے پیش کرنے کے خلاف مظاہرے کیے تھے۔ لوگوں نے اس کے اطراف میں عجائب گھر اور دیگر عمارتیں ہٹانے کی مخالفت کی تھی۔ حکام کا کہنا تھا کہ سٹیڈیم کو وسعت دینے کے لیے ان عمارتوں کو منہدم کرنا ضروری ہے۔
  4. محسن وقار علی

    مریکانہ سٹیڈیم: پیلے سے 2014 عالمی کپ تک

    اس سٹیڈیم کا افتتاح پہلے دسمبر 2012 میں ہونا تھا لیکن اس کو ملتوی کردیا گیا تھا۔ اس سٹیڈیم میں فٹ بال کپ کا فائنل کھیلا جائے گا۔
  5. محسن وقار علی

    مریکانہ سٹیڈیم: پیلے سے 2014 عالمی کپ تک

    اس سٹیڈیم پر اگست 2010 سے کام کیا جا رہا تھا۔ برازیل میں سنہ 2014 میں فٹ بال عالمی کپ اور 2016 میں اولمپکس منعقد ہو گی۔
  6. محسن وقار علی

    مریکانہ سٹیڈیم: پیلے سے 2014 عالمی کپ تک

    برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے میریکانہ سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح برازیل فٹ بال ٹیم کے سابق فارورڈز رونالڈو اور پپیتو کی ٹیموں کے درمیان میچ سے ہو گا۔ اس سٹیڈیم پر پچھلے دو سال سے کام کیا جا رہا تھا۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  7. محسن وقار علی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    میرا خیال ہے کہ عینی کا ماؤس خراب ہو گیا ہو گا:rolleyes:
  8. محسن وقار علی

    مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ

    کیوں پردیسی بھائی کو باتیں بنانے کا موقع دیتے ہیں فراز بھائی :silent3:
  9. محسن وقار علی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    یہ میں نے اس لیے کہا کہ آج کل وہ آن لائن ہی نہیں ہوتیں:sneaky:
  10. محسن وقار علی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    یہاں "نشان" کو "بیان" کیوں نہ پڑھا جائے:p
  11. محسن وقار علی

    انٹرنیشنل کارٹون فیسٹیول

    چین کے شہر ہین ژوا میں لوگوں کی بڑی تعداد انٹرنیشل کارٹون اور اینیمیشن فیسٹیول منانے کے لیے جمع ہیں اس فیسٹیول کے شائقین دلچسپ انداز لیے پریڈ میں شریک ہیں اور خوب محظوظ ہو رہے ہیں بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی اس شوق میں پیش پیش ہیں۔ تصاویر: خبر رساں ادارے بہ شکریہ ڈان اردو
Top