نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ’لا ایرس ڈی اُور‘ سونی فوٹوگرافی ایوارڈز

    ونیزا کولاریٹا کی یہ تصویر ہے جن کا تعلق پیرو سے ہے۔ان کو ’پروفیشنل سٹل لائف‘ کے شعبے میں ایوارڈ دیا گیا
  2. محسن وقار علی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    یہ بات آف ٹاپک ہی سہی:) لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ آج کل "القلم" کے ساتھ کیا مسئلہ ہے:unsure:
  3. محسن وقار علی

    ’لا ایرس ڈی اُور‘ سونی فوٹوگرافی ایوارڈز

    دی لیموزین میریم میلونی کی یہ تصویر لارا اور بیلا کو ان کی پندرہویں سالگرہ پر دکھاتی ہے۔ میریم جن کا تعلق اٹلی سے ہے اور ان کو پروفیشنل آرٹ اور کلچر کے شعبے میں فاتح قرار دیا گیا
  4. محسن وقار علی

    ’لا ایرس ڈی اُور‘ سونی فوٹوگرافی ایوارڈز

    منصفین نے متفقہ طور پر یسٹوانگ کی تصاویر کی سیریز کے حق میں ووٹ دیا جس میں اُن بچوں اور نوجوانوں کی تصاویر کھینچیں گئی جنہوں نے جولائی دو ہزار گیارہ کے یوٹویا کے جزیرے پر ہونے والے قتلِ عام کو دیکھا تھا۔ اس تصاویری سلسلے کا نام انہوں نے ’تاریخ میں ایک دن‘ قرار دیا
  5. محسن وقار علی

    ’لا ایرس ڈی اُور‘ سونی فوٹوگرافی ایوارڈز

    بتیس سالہ نارویجن فوٹوگرافر اینڈریا یسٹوانگ سال دو ہزار تیرہ کی ’لا ایریس ڈی اُور‘ سونی ایوارڈ یافتہ فوٹوگرافر قرار دی گئی ہیں بہ شکریہ بی بی سی اردو
  6. محسن وقار علی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    اب جتنا کچھ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں کر سکتے تھے وہ تو عمران نے کیا:cool: اب کیا وہ دہشت گردوں سے بھی خود ہی جا کرلڑیں:eek::eek:
Top