نتائج تلاش

  1. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    حق پرست راہ راست پر ہی ہیں الحمد اللہ ۔۔ اللہ انہیں ہر مصیبت اور پریشانی میں صبر و استقامت دے۔۔اور انہیں تمام مشکلات سے نکال کر کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
  2. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    عمران خان کبھی کبھی اچھی باتیں کرجاتا ہے۔اس میں کچھ اچھی باتیں ہیں اور کچھ غلو ہے۔۔ غلو نہیں کرنا چاہیئے۔۔تحریک ِ پاکستان میں تمام علاقے کے لوگ شامل تھے۔۔۔اس کو اپنے آپ کو راہ راست پر لانا چاہیئے۔۔۔ قائدِ اعظم، لیاقت علی خان اور اپنی والدہ کو مہاجر کہنے اور مہاجروں کو قوم تسلیم کرنے کے لیئے شکریہ۔۔۔
  3. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    :grin: سٹرنا کڑھنا اور سٹرتے رہنا اور بغلیں جھانکنا اور آئیں بائیں شائیں کرنا عمران خان کے سپورٹرز اور طالبان خان اور طالبان کے ہمدردان کی قسمت میں لکھا ہے۔۔ سچ باتیں پڑھتے وقت ان کا پارا چڑھ جاتا ہے۔۔ خیر میں کم از کم ان کو سڑنے سے بچانے کے لیئے دعا کرسکتا ہوں کہ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ رب...
  4. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    ہمدردانِ طالبان عمران خان اور عمران خان کے سپورٹرز ہیں۔۔طالبان کو بچانا چاہتے ہیں۔۔۔ عمران خان: آپریشن کو عارضی طور پر معطل کرو۔۔۔ ہماری حکومت ابھی تیار نہیں بی بی سی کی خبر کا لنک: http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/06/140622_pakistan_nwa_opration_kpk_imran_tk.shtml
  5. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    برقع پوش جالی مُلاؤں کے ہمدردوں!۔۔مرد برقع پہن کر بھاگتے نہیں۔۔۔۔ برقع پوش اور طالبان کے ہمدردان عمران خان کے سپورٹرز بتلاؤ۔۔تمہاری زبان خاموش کیوں ہے۔۔جب کراچی میں کراچی والے شہید ہوتے ہیں تو تم اس کا الزام بھی کراچی والوں پر ہی ڈال دیتے ہو ۔۔اور کہتے ہو کہ یہ کراچی کے نامعلوم افراد ہیں۔۔ اب...
  6. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    یہ سب کچھ عمران خان کے سپورٹر خود کے لیئے بھی سوچیں ۔۔جو پرویز مشرف، الطاف حسین اور ان کے چاہنے والوں کے ہر اچھے کام میں کیڑے نکالتے تھے۔۔اور نکالتے ہیں۔۔ عمران خان کو سپورٹ کرنے والوں پر تف ہے۔۔ایک ایسے شخص کو سپورٹ کرتے ہیں جو گناہ کبیرہ کا مرتکب ہو چکا ہو۔۔ جو اپنی بیٹی کو انصاف فراہم نہیں...
  7. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    عمران خان کا ایک کارکن جو کہ کنفیوزڈ ہے اپنے لیڈر کی طرح۔ اس کو اس کی تنظیم کے لوگ ہی کنفیوزڈ کہتے ہیں۔۔:)
  8. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور عمران خان، جماعت اسلامی اور میڈیا اینکرز قوم اور حکومت کو مہینوں ڈراتے رہے، اگر شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کیا، تو طالبان پورے ملک میں تباہی پھیلا دیں گے۔۔۔۔جسے کنڑول نہیں کیا جاسکے گا۔۔۔۔۔جب کہ آپریشن کے بعد ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔۔کیا یہ...
  9. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    کس کا کیا پیدائشی وطیرہ ہے اس سے کسی کو بے چین نہیں ہونا چاہیئے۔۔ کوئی ان کو بھی ان کا پیدائشی وطیرہ بتلا سکتا ہے۔۔
  10. کاشفی

    اردو اور ہندی

    اُردو اُردو آئی لو اُردو ۔۔ یکتائے زماں ہے فخرِ لساں شیریں و شگفتہ اور شایاں فردوس گوشِ سخن وراں غزلوں کا فسوں عالم پہ عیاں نظموں کی عجب ہے موجِ جواں اور نثر مثالی کاہکشاں یہ علم و ادب میں زر افشاں ہر سمت اسی کی تاب و تواں ہر جانب اِس کا زورِ بیاں یہ اُردو زباں ہے اُردو زباں ہے اس کی خوشبو...
  11. کاشفی

    نیزے پہ بھی بلند رہا کٹ کے سر میرا۔۔۔۔۔ لیکن جھکا نہ جھوٹے خداؤں کے سامنے

    نیزے پہ بھی بلند رہا کٹ کے سر میرا۔۔۔۔۔ لیکن جھکا نہ جھوٹے خداؤں کے سامنے
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری وفائیں اُس کی جفاؤں کے سامنے جیسے کوئی چراغ، ہواؤں کے سامنے گردش تو چاہتی ہے تباہی میری مگر مجبور ہے کسی کی دعاؤں کے سامنے نیزے پہ بھی بلند رہا کٹ کے سر میرا لیکن جھکا نہ جھوٹے خداؤں کے سامنے (شیاما سنگھ صبا)
  13. کاشفی

    جب نمازِ محبت ادا کیجئے - شانتی صبا

    :bighug: خوش رہیئے ہمیشہ۔۔
  14. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہو لگن دل میں تو منزل کا پتا ملتا ہے ڈھونڈنے والے کو پتھر میں خُدا ملتا ہے اُس کے در پہ سبھی پاتے ہیں مُرادیں اپنی ہاتھ پھیلا کے ذرا دیکھ لے کیا ملتا ہے یہ الگ بات کہ تم اُس کو نہ پہچان سکو یہ عقیدہ ہے میرا سب کو خُدا ملتا ہے (شیاما سنگھ صبا)
  15. کاشفی

    ایسی وفا کرو کے وفا بولنے لگے - شیاما سنگھ صبا

    غزل (شیاما سنگھ صبا) ایسی وفا کرو کے وفا بولنے لگے مٹھی کی کنکری بھی خُدا بولنے لگے ہمت کے وہ چراغ جلاؤ حیات میں نظریں جھکا کے جن سے ہوا بولنے لگے شرمندگی کے اَشک بہاؤ کچھ اس طرح معبود کے کرم کی عطا بولنے لگے میں بولتی نہیں ہوں تو، اللہ سے ڈرو ایسا نہ ہو تمہاری جفا بولنے لگے جب سامنے آئے تو...
  16. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت ہی صبر آزما یہ عرصہء حیات ہے قدم قدم پہ حادثے، یہ کیسی کائنات ہے اُنہیں وفا سے بیر ہے، ہمیں وفا سے عشق ہے یہ اپنا اپنا ظرف ہے، یہ اپنی اپنی بات ہے (شیاما سنگھ صبا)
  17. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ احسان بھی تیرا کم تو نہیں ہے ہزاروں ہے غم، آنکھ نم تو نہیں ہے کبھی سوچتی ہوں تباہی میں میری کہیں تیرا دستِ کرم تو نہیں ہے (شیاما سنگھ صبا)
  18. کاشفی

    ستم کرنے والے ستم کر رہے ہیں۔۔۔۔ ہم اہلِ کرم ہیں، کرم کر رہے ہیں

    ستم کرنے والے ستم کر رہے ہیں۔۔۔۔ ہم اہلِ کرم ہیں، کرم کر رہے ہیں
  19. کاشفی

    ستم کرنے والے ستم کر رہے ہیں - شیاما سنگھ صبا

    غزل (شیاما سنگھ صبا) ستم کرنے والے ستم کر رہے ہیں ہم اہلِ کرم ہیں، کرم کر رہے ہیں ستمگر کی آنکھوں کو نم کر رہے ہیں جو مشکل تھا وہ کام ہم کر رہے ہیں خُدا اُن کو رحمت سے کیسے نوازے جو سر اپنا ہر در پہ خم کر رہے ہیں بہت یاد آتے ہیں، ماضی کے جھونکے وہی میری آنکھوں کو نم کر رہے ہیں ضرور اس میں ہے...
  20. کاشفی

    زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں - کرشن بہاری نور

    غزل (کرشن بہاری نور) زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں اور کیا جُرم ہے، پتا ہی نہیں اتنے حصّوں میں بٹ گیا ہوں اپنے حصّے میں کچھ بچا ہی نہیں زندگی، موت تیری منزل ہے دوسرا کوئی راستا ہی نہیں سچ گھٹے یا بڑھے تو سچ نہ رہے جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں زندگی! اب بتا کہاں جائیں زہر بازار میں ملا ہی نہیں جس...
Top