نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    بھائ، بہت عمدہ اور سلجھے ہوئے خیالات ہیں آپ کے ۔ ۔ ماشااللہ
  2. صابرہ امین

    شاعروں کے مسائل پر ایک غزل

    بہت اعلیٰ ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    سیما جی، "آگ کا دریا"، "چاندنی بیگم" اور میرے بھی صنم خانے" تو سمجھ آ گئیں مگر "کار جہاں دراز ہے" سمجھنے میں واقعی مشکل ہے ۔ ۔ عرصہ پہلے کوشش کی پر کچھ بہت دقیق معلوم ہوئ ۔ ۔ ۔ ہندی زبان پر عبور نہیں اس لیئے ۔ ۔ اب دوبارہ شروع کی ہے ۔ ۔ آپ کا ذوق خاصا عمدہ ہے ۔ ۔
  4. صابرہ امین

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    واہ واہ ۔ ۔ ۔ کتنی ساری سچائیاں ایک ساتھ ۔ ۔
  5. صابرہ امین

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    آداب تابش بھائ ، "سفر نصیب از مختار مسعود" کیا محفل میں کہیں موجود ہے ۔ ۔ پی ڈی ایف کی صورت میں ۔ ۔ ۔ رہنمائ کیجیئے ۔ ۔ شکریہ
  6. صابرہ امین

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    ما شا اللہ ۔ ۔ ۔ بہت شاندار بہت اعلیٰ ۔ ۔ ۔ ڈھیروں داد قبول کیجیئے ۔ ۔
  7. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    بہت شکریہ، لاریب مرزا ۔ ۔ :):)
  8. صابرہ امین

    تبصرہ کتب محمد حفیظ الرحمٰن کا پہلا شعری مجموعہ اعجاز عبید صاحب نے شائع کردیا

    محترم خلیل بھائ آداب آپ کو اور محترم حفیظ الحمٰن بھائ کو بہت بہت مبارکباد۔ ۔ اللہ تخیل اور قلم میں برکت دے ۔ ۔ آمین
  9. صابرہ امین

    شاندار ۔ ۔ واہ راحل بھائ ۔ ۔ بہت اعلیٰ ۔ ۔

    شاندار ۔ ۔ واہ راحل بھائ ۔ ۔ بہت اعلیٰ ۔ ۔
  10. صابرہ امین

    واہ محمل واہ ۔ ۔ بہت خوب

    واہ محمل واہ ۔ ۔ بہت خوب
  11. صابرہ امین

    پیاری لاریب ۔ ۔ چائے تو سب کے دل کے تاروں کو چھیڑ دیتی ہے ۔ ۔ ۔ ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔...

    پیاری لاریب ۔ ۔ چائے تو سب کے دل کے تاروں کو چھیڑ دیتی ہے ۔ ۔ ۔ ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ سب اسی چائے کے اسیر ہوئے ۔ ۔ ۔ (حضرتِ میر کی روح سے سے معذرت کے ساتھ)
  12. صابرہ امین

    شکریہ ۔ ۔ ۔ جی ضرور شیئر کیجیئے گا ۔ ۔

    شکریہ ۔ ۔ ۔ جی ضرور شیئر کیجیئے گا ۔ ۔
  13. صابرہ امین

    ایک چائے میں اتنی لذت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر شرابِ طہور کیا ہو گی

    ایک چائے میں اتنی لذت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر شرابِ طہور کیا ہو گی
  14. صابرہ امین

    تعارف میراتعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید عثمان بھائ ۔ ۔ :):):)
  15. صابرہ امین

    مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

    آداب بہت بہت مبارکباد قبول کیجیئے ۔ ۔ سیما جی :):):)
  16. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    آداب شکریہ ۔ ۔ ۔ اصل میں نام پہلی سلگرہ کی لڑی سے لیئے گئے تھے ۔ ۔ ہمارے مراسلے میں تو اب تدوین نہیں ہو پائے گی ۔ ۔ آپ کے مراسلے نے یقیناََ اس کا بروقت مداوا کر دیا ہے ۔ امید کرتی ہوں فیصل بھائ کی شکا یت کا ازالہ ہو گیا ہو گا ۔ ۔ انشااللہ :):):)
  17. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته فیصل بھائ کن حرکتوں کی بات کر رہے ہیں ۔ ۔ کچھ غلطی ہو گئ ہم سے کیا ۔ ۔ :unsure::unsure::oops::oops:
  18. صابرہ امین

    حاسدوں کو کھبی چین نہیں ملتا ۔ ۔ ۔ حسد واحد گناہ ہے جس کے مرتکب کو اسی وقت سزا ملنی شروع ہو...

    حاسدوں کو کھبی چین نہیں ملتا ۔ ۔ ۔ حسد واحد گناہ ہے جس کے مرتکب کو اسی وقت سزا ملنی شروع ہو جاتی ہے اس کا خون جلنے لگتا ہے ۔ ۔
Top