نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    غزل

    بہت شکریہ آپ کا اور خلیل صاحب کا ۔ ۔ کافی دنوں سے کچھ سفرنامے لکھنے کا سوچا جا رہا ہے بس گھر کی باتیں باہر جانے کا ڈر ہے ۔ ۔ :LOL::LOL::p لکھنا ہی پڑے گا کچھ کہ لوگوں کی کھنچائ کرنے کی فرصت ہی نہ ملے ۔ ۔ پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے کہ انگلیاں کی بورڈ پر رکتی ہی نہیں ۔ ۔ بس ان کو کہیں اور مصروف کر...
  2. صابرہ امین

    غزل

    اس میں کوئ شک نہیں کہ اللہ نے آپ کو بہت صلاحتیں دی ہیں ۔ ۔ ( اپ کا بلاگ دیکھ کر اندازہ ہوا ۔ ۔) انشااللہ آپ یقینا کامیاب ہوں گے ۔ ۔ اس سے ہم جیسوں کا بہت بھلا ہو گا ۔ ۔ یہ اتنا کچھ بھی آپ کی حس مزاح کو سوچتے ہوئے لکھ مارا ۔ ۔ :):)
  3. صابرہ امین

    غزل

    اس زندگی میں اور خاص طور پر اس فورم پر کبھی بھی مکھن لگانے کی سعی نہیں کی ۔ ۔ آج تک آپ سمیت سبھی انجان ہیں مگر سبھی مددگار رہے ہیں کہ اس فورم کی غرض و غایت یہی معلوم ہوتی ہے ۔۔ ہاں اساتذہ کی عزت کی پاسداری کرنے کی کوشش ضرور ہے کہ خود کی بھی یہی برادری ہے۔ ۔ ۔ٰآپ ہماری سادگی کو یقینا نہیں سمجھ...
  4. صابرہ امین

    غزل

    زبردست ۔ ۔ !! ہیں اور بھی دنیا میں سرچ انجنز بہت اچھے ۔ ۔ ۔ کہتے ہیں کہ گوگل کا ہے انداز بیاں اور ۔ ۔ ۔!! (امید ہے کہ آپ کو کوئ خوشی نہیں ہوئ ہوگی ۔ ۔ ) اگر لنکس میسر آ جاتے تو کیا بات تھی ۔ ۔ پر ڈھونڈھ ہی لیں گے ۔ ۔ جزاک اللہ
  5. صابرہ امین

    غزل

    بہت خوبصورت فلسفیانہ گفتگو ۔ ۔ اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی ۔ ۔ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
  6. صابرہ امین

    ”علمِ عروض“از شکیب ؔ احمد- ایک غیر تکمیل شدہ کتاب

    آداب بہت بہت شکریہ ۔ ۔بھئ واہ آسمانی مدد آ گئ ہے شائد۔ ۔ دعائیں ایسے بھی رنگ لاتی ہیں ۔ ۔ بس اللہ کرے یہ سب سمجھ بھی آ جائے ۔ ۔ آپ کو اللہ ہمیشہ خوش و خرم اور شادو آباد رکھے ۔ ۔ دیکھا کیا مصلحت تھی رب کعبہ کی ۔ ۔ !! آپ کی نظر ہم نا چیز پر کیسے پڑھ سکتی تھی ۔ ۔ اس شاعرانہ زندگی کوتقریبا ایک...
  7. صابرہ امین

    میری ایک تازہ غزل - افرشتہ ءِ اجل نے مری نیند کی خراب

    آداب کیا ہی خوبصورت خیالات ہیں ۔ ۔ ما شا اللہ
  8. صابرہ امین

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    ہمیں تو بہت پسند آئ یہ غزل ۔ ۔ دعا ہے کہ جلد آپ عشق کا "ع"، "ش" اور "ق" پا لیں ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    ”علمِ عروض“از شکیب ؔ احمد- ایک غیر تکمیل شدہ کتاب

    ہائیں یہ کتاب ایسے کیسے ختم کر دی آپ نے ۔ ۔ آمید بندھی تھی کہ اب عروض سمجھ لیں گے۔ ۔ مگر ۔ ۔!!o_Oo_Oo_O ابھی ہاتھ دھو کر بیٹھے تھے، شدید بھوک تھی کہ آپ نے دسترخوان لپیٹ دیا ۔ ۔:cry::cry::cry: اللہ آپ کو اس نیک کام کی توفیق دے۔ ۔ آمین
  10. صابرہ امین

    غزل

    آداب محترم محمود احمد صاحب آپ نے غلط جگہ اپنی شاعری اصلاح کے لیئے پیش کر دی ہے ۔ ۔ یہ ہماری لڑی یا تھریڈ ہے ۔ ۔ آپ اوپراصلاح سخن کے ٹیب میں جا کر ایک نئی لڑی بنائیے اور اس میں پیش کیجیے ۔ ۔
  11. صابرہ امین

    غزل

  12. صابرہ امین

    غزل

    آداب محترم برادر گرامی اگر آپ ہمارے آسمان ادب کا آفتاب بننے کا انتظار کر لیتے تو اچھا تھا ۔ ۔ مگر خیر ۔ ۔ کوئ شاعرانہ جواب نرا جھوٹ ھو گا جو کہ سننا اور بولنا دونوں ہی پسند نہیں ۔ ۔ ۔ بات یہ ہے کہ آپ کے پوچھنے پر یہ سوال ہم نے بھی اپنے آپ سے پوچھا کہ خود کو بھی معلوم نہ تھا ۔۔ ۔ اور اس کی وجہ...
  13. صابرہ امین

    غزل

    آداب اچھے بھائ کاش گوگل بھی اسانید کی کتاب بن جائے ۔ ۔ اصل میں انگریزی زبان یا کمپیوٹر پروگرامنگ سے متعلق اتنا بے بہا خزانہ موجود ہے کہ کیا بتائیں ۔ ۔ شاعری سے متعلق بھی کافی کچھ ہے مگر "آئینِ اردو" اور "رازِ عروض" اور "تاویلات اشرفی" دستیاب نہیں ۔ ۔ یہ گوگل ہی کی فیوض وبرکات ہیں کہ اردو محفل...
  14. صابرہ امین

    غزل

    آداب "ہاتھ کنگن کو آر سی کیا۔۔۔ پڑھے لکھے کو فارسی کیا" ۔ ۔ بٹوارے سے پہلے لوگوں کی علمی استعداد کو جانچنے کا پیمانہ کسی بھی شخص کا عربی اور فارسی پر عبور تھا ۔ ۔ مگر ہم جیسے لوگ جس ماحول میں پلے بڑھے وہاں انگریزی زبان سکہ رائج الوقت رہی اور آج تک ہے۔ ۔ اردو زبان بھی انگریزی میں پڑھائ جاتی ہے۔...
  15. صابرہ امین

    غزل

    آداب ارے تو بات ہی ختم ۔۔ نہیں دل تو نہیں دکھا شائد بس پریشان ہو گیا تھا ۔ ۔ ۔ مجھے ایسا لگا کہ کہیں کوئ پابندی نہ لگ جائے خوامخواہ ۔ ۔ آپ بھی درگذر کیجیئے گا۔ ۔ ۔ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۔ ۔ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۔ ۔ ۔اس غلط فہمی میں بھی اللہ کی کوئ مصلحت ہو گی ۔ ۔ ۔ اللہ ہم...
  16. صابرہ امین

    غزل

    یا اللی یہ تیر کہیں اور چل رہے ہیں پر چوٹ ہم کو کیوں لگ رہی ہے ۔ ۔ بدر بھائ جانتے ہیں کہ ہم ان کی عنایات کے باعث کتنے ممنون ہیں اور یہ باتیں بھی " چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد" کا شاخسانہ ہے ۔ ہم تو خود اردو زبان کی اس مرصع کاری اور فسوں کاری کے باعث دم بخود ہیں ۔ ۔ ہاں کچھ تکنیکی اصطلاحات سے...
  17. صابرہ امین

    غزل

    آداب بھائ، آپ کا تبصرہ دیکھ کر پہلی نظر ہیں یوں لگا کہ فارسی یا عربی میں کچھ لکھا ہے، پر یہ تو اپنی اردو ہی نکلی ۔ ۔ !! بس کچھ فارسی یا عربی کے بیچ پھنسی ہوئ۔۔ یہ کا، کی، کے، سے، ہے، ہیں اور ہو وغیرہ تو سجھ آ گئے(اب اتنے گئے گذرے بھی نہیں) بس آدھ گھنٹا سے گوگل سے مطلب ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر حالت خراب...
Top